• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹا اللہ کی نعمت اور بیٹی رحمت ہے۔۔۔صحیح حدیث سے ثابت ہے؟

Muhammad Waqas

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 12، 2011
پیغامات
356
ری ایکشن اسکور
1,596
پوائنٹ
139
السلام علیکم
عام بول چال میں ایک بات اکثر کہی جاتی ہے کہ "بیٹا اللہ کی نعمت اور بیٹی رحمت ہے"۔کیا یہ بات کسی صحیح حدیث سے ثابت ہے یا کہ اقوال زریں کے طور پر ہی مشہور ہو گئی ہے؟
 
Top