• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ، اللہ کی توفیق اور مدد سے گزر رہے ہیں۔
بھائی وہاں گرمی بہت ضرور ہے لیکن وہاں لائٹ بھی نہیں جاتی اور ائیر کنڈیشن بھی عام ہیں خاص کر مساجد میں۔ سبحان اللہ
ہم سے پوچھیں تو یہ اللہ کی بہت بڑی نعمتیں ہیں، جب کہ یہاں تو لائٹ کا پرابلم اور گرمی کی شدت، بس اللہ سے اجر کی امید ہے۔ اللہ ہم پر اپنی رحمت فرمائے آمین
مسکراہٹ ۔
بھائی جان ہم بھی آپ جیسے ہی ہیں ۔ دو ہفتوں سے بجلی کی ’’ آنیاں جانیاں ‘‘ جھیل رہا ہوں ۔ گھر میں یوپی ایس وغیرہ کا بھی کوئی انتظام نہیں ۔ والحمدللہ علی کل حال ۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
مسکراہٹ ۔
بھائی جان ہم بھی آپ جیسے ہی ہیں ۔ دو ہفتوں سے بجلی کی ’’ آنیاں جانیاں ‘‘ جھیل رہا ہوں ۔ گھر میں یوپی ایس وغیرہ کا بھی کوئی انتظام نہیں ۔ والحمدللہ علی کل حال ۔
اچھا آپ بھی۔۔۔۔
چلو کوئی بات نہیں، جو اللہ چاہتا ہے وہی بہتر ہے۔ الحمدللہ
 
Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمدللہ، اللہ کی توفیق اور مدد سے گزر رہے ہیں۔
بھائی وہاں گرمی بہت ضرور ہے لیکن وہاں لائٹ بھی نہیں جاتی اور ائیر کنڈیشن بھی عام ہیں خاص کر مساجد میں۔ سبحان اللہ
ہم سے پوچھیں تو یہ اللہ کی بہت بڑی نعمتیں ہیں، جب کہ یہاں تو لائٹ کا پرابلم اور گرمی کی شدت، بس اللہ سے اجر کی امید ہے۔ اللہ ہم پر اپنی رحمت فرمائے آمین
Beshak

Garmi to hamare yahan bhi bohot he lekin light ki problem hamare yahan bhi nahi he
Ab to ghar aur office dono jagah ac lag gaya he alhamdulillah
 
محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,752
پوائنٹ
1,207
مسکراہٹ ۔
بھائی جان ہم بھی آپ جیسے ہی ہیں ۔ دو ہفتوں سے بجلی کی ’’ آنیاں جانیاں ‘‘ جھیل رہا ہوں ۔ گھر میں یوپی ایس وغیرہ کا بھی کوئی انتظام نہیں ۔ والحمدللہ علی کل حال ۔
لگتا ہے اپنے آبائی گھر میں رمضان المبارک کی چھٹیاں منانے تشریف لائے ہوئے ہیں؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
لگتا ہے اپنے آبائی گھر میں رمضان المبارک کی چھٹیاں منانے تشریف لائے ہوئے ہیں؟
جی ، الحمد للہ ، ایک عرصہ بعد گھر امی ابو کے ساتھ رمضان گزارنے کا موقعہ ملا ہے ۔
 
ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
اس بار رمضان المبارک سے پہلے گرمیوں میں روزے رکھنے کا سوچ کر ہی ہم مزدوروں کے اوسان خطا ہو رہے تھے لیکن اللہ کے کرم سے اس بار رمضان کے روزے توقع سے بہت کم "گرم" ہیں، ہمارے علاقے میں ہوائیں اچھی چل رہی ہیں جن کی وجہ سے گرمی کی حدت کا زیادہ احساس نہیں ہوتا اس کے علاوہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول بھی بہت مناسب ہے خصوصا سحر و افطار کے وقت بجلی رہتی ہے۔ الحمد للہ علیٰ کل حال
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
کچھ علاقوں میں موسم اچھا رہا ہے، بارشیں وغیرہ ہوئیں ہیں، ہمارے پاس شروع میں دن کو گرمی ہوتی رات کو ٹھنڈی ہوا چل پڑتی تھی، الحمدللہ

بارش نہ بھی ہو صرف بادل سورج کے سامنے آ جائیں تب بھی بہت ہے، لیکن کچھ بھی نہ ہو تو گرمی کی شدت اللہ معاف کرے۔
 
عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,225
پوائنٹ
425
السلام علیکم
بھائیو ، بہنو !
روزے کیسے گزر رہےہیں ؟
ہمارے ہاں تو بہت گرمی ہے ، لیکن الحمدللہ پھر بھی زیادہ مشقت نہیں ہوتی ۔
محترم بھائی سنا ہے آپ گاوں آئے ہوئے ہیں آپ سے ملنے کا شوق ہے کیسے ملاقات ہو سکتی ہے موبائل نمبر پی ایم کر دیں آپ جہاں کہیں گے ہم وہاں آ جائیں گے آپ کے علاقے کی گرمی سے بھی نہیں ڈرتے (ابتسامہ)
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,479
پوائنٹ
964
محترم بھائی سنا ہے آپ گاوں آئے ہوئے ہیں آپ سے ملنے کا شوق ہے کیسے ملاقات ہو سکتی ہے موبائل نمبر پی ایم کر دیں آپ جہاں کہیں گے ہم وہاں آ جائیں گے آپ کے علاقے کی گرمی سے بھی نہیں ڈرتے (ابتسامہ)
جی ، میں آپ کو نمبر بھیج دیتا ہوں ۔ وہیں مشورہ کرلیتے ہیں کہ شوق ملاقات ( جو مجھے شاید آپ سے بھی زیادہ ہو ) کہاں پورا کرنا ہے ۔
 
Top