• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھک

شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
381
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
94
اے ہمارے رب!
ہم سب کی مغفرت فرما کر اپنی جنت میں بھی یوں ہی اکٹھا کر دینا کہ وہاں آمنے سامنے بیٹھ کر اچھی اچھی باتیں ہوا کریں۔
 

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
اے ہمارے رب!
ہم سب کی مغفرت فرما کر اپنی جنت میں بھی یوں ہی اکٹھا کر دینا کہ وہاں آمنے سامنے بیٹھ کر اچھی اچھی باتیں ہوا کریں۔
معاف کرنا بھائی مجھے اگر حورالعین سے فرست ملی گی تو شاہد بات کر سکوں گا (انشاءاللہ)
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اطلاعا عرض ہے!
کل فورم کے ایک اہم و محترم رکن سے پہلی مرتبہ رُوبرُو ملنے کے سوفیصدی امکانات ہیں، آج فون پر" کسی" کے توسطت سے اُن سے پہلی مرتبہ بات چیت ہوئی ہے۔ اور بغیر تعارف کے ہی میں نے انہیں پہچان لیا تھا۔۔ابتسامہ۔۔
مزید تفصیلات کا انتظار کریں۔۔۔۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اطلاعا عرض ہے!
کل فورم کے ایک اہم و محترم رکن سے پہلی مرتبہ رُوبرُو ملنے کے سوفیصدی امکانات ہیں، آج فون پر" کسی" کے توسطت سے اُن سے پہلی مرتبہ بات چیت ہوئی ہے۔ اور بغیر تعارف کے ہی میں نے انہیں پہچان لیا تھا۔۔ابتسامہ۔۔
مزید تفصیلات کا انتظار کریں۔۔۔۔
انتظار کا آخری منٹ بھی اختتام پذیر ہوا، لو جی ہم تو گھر چلے۔۔۔۔۔
 
شمولیت
مارچ 26، 2015
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
2
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب والا میں اگر اس طرح اگر اپنی تحریر ایڈ کرنا چاہوں تو اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ وبارک اللہ فیک
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جناب والا میں اگر اس طرح اگر اپنی تحریر ایڈ کرنا چاہوں تو اس کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ وبارک اللہ فیک
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اویس بھائی!
محدث فورم پر آپ کو خوش آمدید!!!!!! کہا جاتا ہے
فورم کے قواعد کے مطابق آپ کو اپنی تصویر ہٹانا ہوگی۔ جزاک اللہ خیرا۔
کوئی بھی تحریر اُس کے متعلقہ زمرے میں آپ ارسال کرسکتے ہیں، جس کا طریقہ نہایت آسان ہے۔
فورم کے صفحہ اول پر جائیں
وہاں پر دائیں طرف آپ کو مختلف موضوعات کے لیے مختلف زمرے نظر آئیں گے، اس طرح۔
upload_2015-3-26_23-29-46.png

مثلا آپ بدعت کے موضوع پر کچھ تحریر ارسال کرنا چاہتے ہیں تو ، اوپر "بدعت" والے موضوع پر کلک کریں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
کلک کرنے پر نیا صفحہ آپ کے سامنے آئے گا، اس طرح۔

upload_2015-3-26_23-33-1.png

بائیں طرف تھوڑا سا نیچے دیکھیں، ایک بٹن نیلے رنگ جس پر "نیا موضوع ارسال کریں" لکھا ہے، اس پر کلک کردیں۔
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,748
پوائنٹ
1,207
تو آپ کے پاس ایک ایڈیٹر کا صفحہ کھل جائے گا، اس طرح۔

upload_2015-3-26_23-36-41.png
اس کے سبز رنگ والے خانے میں عنوان لکھیں اور نیچے بڑے خانے میں تحریر اور "موضوع شامل کریں" والا بٹن دبا دیں۔
آپ کا نیا مراسلہ یا پوسٹ فورم پر ظاہر ہوجائے گی، ان شاء اللہ۔

ایڈیٹر میں موجود مختلف سہولیات کی بدولت آپ اپنی تحریر کو بولڈ، اٹیلیک ، انڈر لائن اور رنگدار بھی کرسکتے ہیں۔
ہیڈنگ اور سب ہیڈنگ وغیر ہ بھی دے سکتے ہیں ۔
 
Top