• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹھے رہو تم اپنی ادائیں سنبھال کے

ابوحتف

مبتدی
شمولیت
اپریل 04، 2012
پیغامات
87
ری ایکشن اسکور
318
پوائنٹ
0
عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں

جاتے ہوئے اس شخص نے ، اک عجب بددعا سی دی
تجھے ملے دو جہاں کی خوشیاں پر ، کوئی مجھ سا نہ ملے

ہم جا رہے ہیں وہاں ، جہاں دل کی ہو قدر
بیٹھے رہو تم اپنی ادائیں سنبھال کے

تمہی کو یاد کرتے ہیں ، تمہی کو پیار کرتے ہیں
میری تو زندگی تم ہو ، سمجھ تم کیوں نہ پاتے ہو

میری تو ہر خوشی تم سے ، میری تو زندگی تم سے
میری ہر آرزو تم سے ، مجھے تم کیوں ستاتے ہو
سنو بہت تم یاد آتے ہو ۔۔۔
 
Top