محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
بیٹیاں ،، بہنیں
جس نے اپنی دو بیٹیوں یا دو بہنوں یا کسی قریبی عزیز کی دو (بیٹیوں وغیرہ) پر حصول ثواب کی نیت سے خرچ کیا ، یہاں تک کہ ان (دو) کو اللہ نے اپنے فضل سے دوسروں سے مستغنی کر دیا ، تو وہ دونوں اس کے لئے جہنم کی آگ سے بچاؤ کا ذریعہ ہوں گی
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
-------------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 3/111 ، ، 3/317 ، ،
صحيح الترغيب : 2547 ، ، 1974 (حسن لغيره) ، ،
السلسلة الصحيحة : 7/403 ، ، المتجر الرابح : 257 ، ،
مجمع الزوائد : 8/160)
(الترغيب والترهيب : 3/111 ، ، 3/317 ، ،
صحيح الترغيب : 2547 ، ، 1974 (حسن لغيره) ، ،
السلسلة الصحيحة : 7/403 ، ، المتجر الرابح : 257 ، ،
مجمع الزوائد : 8/160)