محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,783
- پوائنٹ
- 1,069
بیٹی کی پیدائش پر خوش ہوا کریں -------
بیٹی کی پیدائش پر خوش ہوا کریں مشرکین کی طرح اپنی شکلیں نہ بگاڑ لیا کریں۔
’’ اور جب ان میں سے کسی کو لڑکی ( کی پیدائش) کی خبر دی جاتی ہے تو اس کا چہرہ سیاہ پڑ جاتا ہے۔ اور وہ غم سے بھر جاتا ہے۔ (سورۃ النحل:58)‘‘