• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

بیٹے کی صحت کے لئے خصوصی دعا کی درخواست

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ


ہماری اہلیہ اور ہمارے بیٹے کی اچھی صحت کے لئے دعا کریں
خاص کر بیٹے کے لئے
پیدائش کے بعد سے ابھی تک آبزرویشن میں ہی ہے
علاج تو چل رہا ہے،دعاؤں کی بھی سخت ضرورت ہے
آپ سب سے گزارش ہے کے ہمارے بیٹے کے لئے خصوصی دعا کریں

جزاکم الله خیرا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اللہ رب العالمین۔۔۔
آپ کو اس آزمائش میں استقامت عطاء فرمائیں۔۔۔
اوراُم محمد، اور محمد کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
اللہ ماں بیٹا کو جلد سے جلد صحت یاب کر دے
آمین ثم آمین
اللہ رب العالمین۔۔۔
آپ کو اس آزمائش میں استقامت عطاء فرمائیں۔۔۔
اوراُم محمد، اور محمد کو زندگی، صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کے بچے کو شفا کاملہ عطا فرمائے اور اسے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
ثم آمین
جزاکم الله خیرا
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺎﻟﻤﯿﻦ۔۔۔ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﺱ ﺁﺯﻣﺎﺋﺶ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﺘﻘﺎﻣﺖ ﻋﻄﺎﺀ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ۔۔۔
ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺎﮞ ﺑﯿﭩﺎ ﮐﻮ ﺟﻠﺪ ﺳﮯ ﺟﻠﺪ ﺻﺤﺖ ﯾﺎﺏ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺁﻣﯿﻦ ﺛﻢ ﺁﻣﯿﻦ
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
اللہ تعالیٰ ماں بیٹے دونوں کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں اور آپ سب حضرات کو بیماری و پریشانی اور دیگر تکالیف سے جلد نجات عطا فرمائیں۔ آمین۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہ سے دعا ہے اے اللہ تو ہمارا رب ہے ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں اے اللہ ہماری بہن اور بھتیجے کو صحت عطا فرما اور ہمارے بھائی پر آسانی نازل فرما اور ہمارے بھتیجے کو ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا اور اس سے دین کا کام لے آمین
 
Top