• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تازہ تخلیق

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ​
اخت ولید کا تھریڈ پڑھا تو سوچا میں بھی ریکارڈ بناؤں اور سب کو بتاؤں دیکھو میں شاعری کرتی ہوں یہ کام مجھے بھی آتا ہے شاعری کے لیے لازمی نہیں ہے کہ کوئی آٹھ دس ڈگریاں آپ کے پاس ہوں یہ اٹھتے بیٹھتے بھی کی جا سکتی حمد وغیرہ تو لکھیں تھیں اور کچھ شعر بھی سوچا کہ اب کی بار کوئی غزل بناتی ہوں یہی سوچ کر محفل لگائی اور درج ذیل غزل تخلیق ہوگئی​
یہ زندگی ختم ہو جائے گی​
پانیوں میں کشتیاں بہہ جائیں گی​
پانی ختم ہوجائے گا​
امی آواز ماریں گی​
اے موٹر چلا دے!!​
 
makki pakistani

سینئر رکن
شمولیت
مئی 25، 2011
پیغامات
1,323
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
282

ن م راشد اب اس دنیا میں نھیں ۔
 
اخت ولید

سینئر رکن
شمولیت
اگست 26، 2013
پیغامات
1,792
ری ایکشن اسکور
1,296
پوائنٹ
326
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ​
اخت ولید کا تھریڈ پڑھا تو سوچا میں بھی ریکارڈ بناؤں اور سب کو بتاؤں دیکھو میں شاعری کرتی ہوں یہ کام مجھے بھی آتا ہے شاعری کے لیے لازمی نہیں ہے کہ کوئی آٹھ دس ڈگریاں آپ کے پاس ہوں یہ اٹھتے بیٹھتے بھی کی جا سکتی حمد وغیرہ تو لکھیں تھیں اور کچھ شعر بھی سوچا کہ اب کی بار کوئی غزل بناتی ہوں یہی سوچ کر محفل لگائی اور درج ذیل غزل تخلیق ہوگئی​
یہ زندگی ختم ہو جائے گی​
پانیوں میں کشتیاں بہہ جائیں گی​
پانی ختم ہوجائے گا​
امی آواز ماریں گی​
اے موٹر چلا دے!!​
ہہہہ۔۔۔مطلب خواتین کو حسد فائدہ بخش ہے:)
مشکٰوۃ بہن یہ تو ْعوامیٗ شاعرہ بننی جا رہی ہیں:)کہیے تو ان پر بھی ْشمین شمال ہو جائےٗ
 
مشکٰوۃ

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 23، 2013
پیغامات
1,466
ری ایکشن اسکور
939
پوائنٹ
237

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
کوئی حال نہیں لڑکی۔۔۔شکر ہے کوئی تو نیکی کا کام کیا ریکارڈ بنانے کا ہی سوچا ہے توڑنے کا نہیں۔۔ویسے "خارجی آج کل کافی "لبرل" ہو گئے ہیں۔۔۔کانا آئیکون
جب نزول کے بعد حسبِ سابق اپنی "غزل" اول اول غم ناک اور پھر گولہ بارود کی صورت میں سنائی تھی"اے موٹر چلا دے" تو عین ٹھکانے پر جا کر لگی تھی۔۔۔ابتسامہ
ویسے وہ "آ گئے آ گئے ،تاج والے آ گئے " کہاں ہے؟؟؟؟
اور "پیر جی نے بکرا کھادا" ۔۔۔کہیں لکھ رکھی تھی یا فیکٹری سے دوں؟؟؟؟

ہہہہ۔۔۔مطلب خواتین کو حسد فائدہ بخش ہے:)
مشکٰوۃ بہن یہ تو ْعوامیٗ شاعرہ بننی جا رہی ہیں:)کہیے تو ان پر بھی ْشمین شمال ہو جائےٗ
یا اللہ ہمیں بھی حسدنہ دے دیں۔۔۔ھہہھہہ
کہاں سے ملتا ہے یہ حسد؟؟؟
کیوں اب آپ حسد کرنے لگیں ان کی عوامی شاعری سے؟؟؟
 
محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ​
اخت ولید کا تھریڈ پڑھا تو سوچا میں بھی ریکارڈ بناؤں اور سب کو بتاؤں دیکھو میں شاعری کرتی ہوں یہ کام مجھے بھی آتا ہے
وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اچھی کوشش ہے۔
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
ہہہہ۔۔۔مطلب خواتین کو حسد فائدہ بخش ہے:)
مشکٰوۃ بہن یہ تو ْعوامیٗ شاعرہ بننی جا رہی ہیں:)کہیے تو ان پر بھی ْشمین شمال ہو جائےٗ
شاید ھنیاء کو آپ نے ہی شمین شمال سکھایا تھا جب سکول سے آتی تھی یہی کام ہوتا تھا اسکا یمین شمال اور شمین شمال
 
خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
ویسے وہ "آ گئے آ گئے ،تاج والے آ گئے " کہاں ہے؟؟؟؟
اور "پیر جی نے بکرا کھادا" ۔۔۔کہیں لکھ رکھی تھی یا فیکٹری سے دوں؟؟؟؟
اپنے فیکٹری سےدے دیں میری پاس سے تو نہیں ہیں
 
Top