• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب! یہاں فورم پر عقائد کے حوالہ سے علیحدہ ایک سیکشن موجود ہے، آپ ان زمروں پر اپنی توجہ مرکوز کر لیں!
یہ بات بالکل درست ہے کہ اصلاح عقیدہ سب سے پہلے ہے، لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ جب تک انسان عقیدہ میں امامت کا درجہ حاصل نہ کر لے یا اس درجہ کو حاصل نہ کر لے کہ وہ کسی مدرسہ و جامع میں عقائد اسلامی کا استاذ بن سکتا ہو، اس وقت تک اعمال سے چھٹی مل گئی ہو!
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
بھٹی صاحب! یہاں فورم پر عقائد کے حوالہ سے علیحدہ ایک سیکشن موجود ہے، آپ ان زمروں پر اپنی توجہ مرکوز کر لیں!
اس تھریڈ کا عنوان تو تھا ”تبلیغی جماعت ،،،خوبیاں اور خامیاں“ مگر اس میں تبلیغی جماعت کی کوئی خوبی ذکر نہ کی گئی۔ حالانکہ پہلے ”خوبیاں“ بیان ہونی چاہیئے تھیں عنوان کی مناسبت سے۔ پھر ”خامیوں“ کا ذکر ہوتا۔ خامیوں کا ذکر بھی اصلاحی انداز میں ہونا چاہیئے تھا نہ کہ تنقیصی۔ تنقید ہمیشہ نکھار کا باعث ہوتی ہے مگر ناقد کے چہرہ کو بھی عیاں کردیتی ہے۔
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
یہ بات بالکل درست ہے کہ اصلاح عقیدہ سب سے پہلے ہے، لیکن اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ جب تک انسان عقیدہ میں امامت کا درجہ حاصل نہ کر لے یا اس درجہ کو حاصل نہ کر لے کہ وہ کسی مدرسہ و جامع میں عقائد اسلامی کا استاذ بن سکتا ہو، اس وقت تک اعمال سے چھٹی مل گئی ہو!
متفق
 
عبدالرحمن بھٹی

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2015
پیغامات
2,435
ری ایکشن اسکور
292
پوائنٹ
165
میرا خیال ہے موصوف سے تھریڈ کا عنوان تجویز کرنے میں خطا ہوگئی۔ انہیں اس کا عنوان ”تبلیغی جماعت کی خامیاں“ رکھنا چاہئے تھا یا ”تبلیغی جماعت“ رکھ لیتے۔
 
Top