1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::::: تدبرء قران اور قران فہمی کی دو اِقسام ہیں :::::::

'تدبر قرآن' میں موضوعات آغاز کردہ از حافظ وحید, ‏جنوری 31، 2013۔

  1. ‏جنوری 31، 2013 #1
    حافظ وحید

    حافظ وحید رکن
    شمولیت:
    ‏نومبر 24، 2012
    پیغامات:
    265
    موصول شکریہ جات:
    502
    تمغے کے پوائنٹ:
    73

    Lightbulb :::::: تدبرء قران اور قران فہمی کی دو اِقسام ہیں :::::::



    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

     
    • شکریہ شکریہ x 3
    • پسند پسند x 1
    • لسٹ
  2. ‏جولائی 23، 2014 #2
    جوش

    جوش مشہور رکن
    شمولیت:
    ‏جون 17، 2014
    پیغامات:
    621
    موصول شکریہ جات:
    307
    تمغے کے پوائنٹ:
    127

    حقیقت یہی ہے کہ قرآن انتہایی آسان کتاب ہے ہرشخص اسکو سمجھ سکتا ہے ورنہ اللہ تعالی اسے کتاب ہدایت بناکر نازل نہ کرتا۔ لیکن صوفیوں اورنفس پرست علما نے لوگوں کو یہ کہکر ٖقرآن سے دورکردیا کہ قرآن پڑھنے کیلیے 18۔20علوم کی ضرورت ہے اگر یہ علوم تمہارے پاس نہیں ہے تو اسکے پڑھنے سے گنہگار ہوجاوگے اس گھناونی سازش کا نتیجہ یہ نکلا کہ عوام قرآن سے دور ہوگیی اوراسے مردوں کیلیے خاص کردیا جیسے کویی مرتا ہے ٖقرآن خوانی شروع ہوجاتی ہے ۔نفس پرست علما اس سے اچھاخاصہ پیسہ جمع کرتے ہیں۔۔ ہاں اگر کویی ترجمہ و تفسیرلکھنا چاھتا ہے تو اس کیلیے لازمی طور پرمتعدد علوم کی ضرورت پڑےگی ۔ بہر حال اللہ عوام کو بھی ہدایت اور سمجھ دے اورنفس پرست عالم کو بھی خوف الہی اورہدایت کی توفیق دے۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں