• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترکی میں کی گئی تقریر:دعوت الی اللہ

marhaba

رکن
شمولیت
اکتوبر 24، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
274
پوائنٹ
68
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز اراکین محدث اور زائرین کرام

دعوت الی اللہ

آج آپ کی خدمت میں مولانا وحیدالدین خاں حفظہ اللہ کی ایک تقریر بعنوان " دعوت الی اللہ " شئیر کر رہا ہوں ۔۔۔ یہ تقریر ترکی کی ایک کانفرنس میں کی گئی ہے ۔۔۔ اس تقریر کی بابت خود مولانا کے الفاظ میں پڑھئے ۔۔۔ الرسالہ ستمبر 2012 کا شمارہ ترکی کا سفرنامہ ہے ۔۔۔ اس میں مولانا لکھتے ہیں " 5مئی کی صبح کو 11بجے کانفرنس کا آغاز یہاں کے ایک اجتماعی سنٹر (Sehit Kamil Conress Centre) میں ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کانفرنس میں مجھے افتتاحی تقریر (inaugural address) کا موقع دیا گیا ۔ میں نے انگریزی میں 15 منٹ کی ایک تقریر کی ۔ تقریر کا موضوع دعوت الی اللہ تھا ۔ اس وقت میں شدید کیفیت میں تھا ۔ مجھے خود نہیں معلوم کہ میں نے کیا کہا، لیکن سننے والوں کا بیان ہے کہ تقریر کے دوران میں خود بھی رورہا تھا اور سامعین بھی روتے رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الرسالہ ستمبر 2012 "

[video=youtube;SCyrI4yWM-c]http://www.youtube.com/watch?v=SCyrI4yWM-c[/video]



 
Top