• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ترک رفع الیدین کی موضوع حدیث

شمولیت
دسمبر 21، 2017
پیغامات
55
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
30
محترم بھائی یہ بات اس بریلوی کی سمجھ سے باہر ہے یہ بندہ تو ابو حنیفہ کی محبت میں اتنا کھویا ہوا ہے کہ محدثین کے خلاف بکواس کرتا ہے ایک سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیے گا

21910 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں


یہ بے شرم بریلوی محدثین پر بکواسات اگلتا ہے اس کو محدثین کے حوالے کیوں کر دے رہے ہو
السلام عليكم . جی محترم یہ جاہل بدزبان و بدمزہب ہے اسسے بات کرنا ہی بےکار وقت کا ضیاع ہے کیونکہ یہ تعصب کی آگ میں جل رہا ہے ۔
میں ایک دیوبندی کی کتاب کا قسط وار جواب لکھ رہا ہو اسلیے میرے پاس اس جیسے جاہل کے ساتھ بحث کرنے کا وقت نہیں ہے .
ویسے بھی بریلوی اور رافضی دونوں کے مزھب کی بنیاد موضوع و مردود روایات پر مشتمل ہیں

Sent from my vivo 1726 using Tapatalk
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
محدثین کے منھج سے تو ناواقف تم ہو یہ ۔
یہ بتاؤ کس محدث نے اسے حسن قرار دیا ہے ۔ الحمدللہ کسنی نے نہیں بلکہ اس روایت پر جرح ہی ثابت ہے کسی نے صحیح تو درکنار حسن تک نہیں کہا
امام ابن جوزی ہی نہیں ابن القیسرانی ، امام ذھبی جیسے محدث بھی موضوعات میں ذکر کرتے ہیں ۔

اگر کسی حدیث کے سارے راوی ثقہ ہو لیکن ائیمہ حدیث اس پر جرح کریں تو ائیمہ حدیث اس پر ہی مقبول ہوگی کیونکہ یہ اس فن کے ماہر ہیں جبکہ آل تقلید کی اس روایت میں متروک راوی ہے اور پھر راویوں کا اختلاط بھی

Sent from my vivo 1726 using Tapatalk
اس جہالت بھرے اعتراض کا جواب دینے کافائدہ نہیں ان شاءاللہ آپکے عالم ابن ابی داود صاحب جب تحریر بھیجیں گے تو انکی تحریر کا رد تحریر میں لکھونگا ۔۔ آپ صبررکھیں سب پتہ چل جائے گا توثیق کا بھی

اندھی گھمارہے ہیں اور اندھی گھمانے کا آپکو کوئی فائدہ نہیں
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
جب آپکے بندے کی اور میری بات ہو رہی ہے آپ کو بیچ میں بولنا چاہیے پہلی اصولی بات

اور دوسری بات کسی کی نظر پڑی یا نہیں پڑی اس میں میرا کوئی قصور نہیں میں نے کب کہا کہ مجھے جلدی سے میری تحریر کا جواب دو
تیسری بات : جس نے میری تحریر پڑھی اور ابھی تک میرے دعوے کو ہی نہیں دیکھا کہ اتنی تحریر لکھ کر میں نے ثابت کیا کیا ہے ۔۔۔۔
تو اس بندے کی اس بات پر حیرانی بنتی ہے جو جسکا میں نے اظہار کیا
اور چوتھی بات یہ تحریر آپکے طالب علموں کو آج ملی ہے
فیسبک اور دیگر فورم سے آپکے بڑوں تک بھی پہنچی ہوئی ہے
اکثر کچھ تحریر کا جواب دینے کی کوشش کرتے بھی ہیں تو انکا رد بھی انکو پہنچا دیا جاتا ہے

اسے کیا کہیں ؟ مبالغہ ! یا ؟
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
حافظ ہیثمی کہتے ہیں و لم یقبل من حدیث حماد الا ما رواہ عنہ القدماء: شعبۃ ،و سفیان الثوری، والدستوائی، ومن عدا ھؤلاء روواعنہ بعدالاختلاط۔
مجمع الزوائد:1/ 120

اسی طرح خاص حماد کی ابراہیم سے روایت بھی ضعیف ہوتی ہے ملاحظہ ہو امام ابوداود کہتے ہیں قلت لأحمد مغیرۃ أحب اليك فى إ براهيم أو حماد
کہ میں نے امام احمد سے پوچھا آپ کو ابراہیم سے روایت بیان کرنے میں مغیرہ پسند ہیں یا حماد؟ تو امام احمد نے کہا: مافیما روی سفیان و شعبۃ عن حماد فحماد أحب إلی لأن فی حدیث الآخرین عنہ تخلیطا
سؤلات ابی داود(338)

امام احمد کی یہ تصریح خاص ہے جس سے حمادکی ابراہیم سے روایت بارے وضاحت ہو جاتی ہے کہ صحیح ہرگز نہیں ہوتی۔

مقالات راشدیہ از محدث بدیع الدین میں ہے واضح ہو محدثین عظام نے حماد بن ابی سلیمان پر خاص طور ہر اس کی ابراہیم نخعی سے روایت بیان کرنے پر کلام کیا ہے مقالات راشدیہ:3/ 406

الغرض حماد کی یہ روایت قبل از اختلاط ثابت نہیں حماد کا مختلط ہونا ثابت ہے اور جن نے ان سے قبل از اختلاط سنا ان کے نام بھی معلوم ہیں

یہ روایت علتوں سے بھر پور ہے محمد بن جابر متروک و مختلط و کثیر الخطا وغیرہ ہے حماد بن ابی سلیمان بھی مختلط ہے بلکہ مدلس بھی ہے کسی بھی محدث سے اس روایت کا حسن ہونا ثابت نہیں بلکہ موضوع و منکراََ جداََ مقلوب وغیرہ ہونا ثابت ہے

تم سے بات کرنا ہی بےکار وقت کا ضیاع ہے کیونکہ تم تعصب کی آگ میں جل رہے ہو ۔
میں ایک دیوبندی کی کتاب کا قسط وار جواب لکھ رہا ہو اسلیے میرے پاس تمہارے جیسے جاہل کے ساتھ بحث کرنے کا وقت نہیں ہے

Sent from my vivo 1726 using Tapatalk
ان پرانے اعتراضات کا جواب تو میری تحریر میں خود موجود ہے ۔۔۔۔
جب تم لوگوں میں اتنا حوصلہ نہیں کہ مخالف کی تحریر مکمل پڑھ سکو تو اندھی گھمائی جا رہے ہو تو کیا کہوں ؟
یا تو آپ کہو کہ ابن ابی داود میرا رد نہیں لکھ رہے تو پھر ان سطحی اعتراضات کا جواب دوں
وگرنہ صبر رکھیں ۔۔۔۔

اور اعتراض وہ کریں جسکا جواب میری تحریر میں نہ ہو
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
760
پوائنٹ
290
ان پرانے اعتراضات کا جواب تو میری تحریر میں خود موجود ہے ۔۔۔۔
جب تم لوگوں میں اتنا حوصلہ نہیں کہ مخالف کی تحریر مکمل پڑھ سکو تو اندھی گھمائی جا رہے ہو تو کیا کہوں ؟
یا تو آپ کہو کہ ابن ابی داود میرا رد نہیں لکھ رہے تو پھر ان سطحی اعتراضات کا جواب دوں
وگرنہ صبر رکھیں ۔۔۔۔

اور اعتراض وہ کریں جسکا جواب میری تحریر میں نہ ہو
عجیب!
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
السلام عليكم . جی محترم یہ جاہل بدزبان و بدمزہب ہے اسسے بات کرنا ہی بےکار وقت کا ضیاع ہے کیونکہ یہ تعصب کی آگ میں جل رہا ہے ۔
میں ایک دیوبندی کی کتاب کا قسط وار جواب لکھ رہا ہو اسلیے میرے پاس اس جیسے جاہل کے ساتھ بحث کرنے کا وقت نہیں ہے .
ویسے بھی بریلوی اور رافضی دونوں کے مزھب کی بنیاد موضوع و مردود روایات پر مشتمل ہیں

Sent from my vivo 1726 using Tapatalk
احمقوں کی کمی نہیں ہے ویسے ۔۔۔۔
یہاں بھی
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
عجیب!
بھائی جو اعتراض آپ نے کیا ہے اسکا رد پہلے موجود ہے تحریر میں
جو جواب ہے اس میں علت کوئی پیش کروگے تو جواب دونگا

جسکا جواب لکھ چکا ہون پھر اسی اعتراض کو آپ پیش کر رہے ہیں
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
جو جوابات میں نے دیے ہیں میرے جواب کو لکھ کر پھر اسکے نیچے اپنی طرف سے رد پیش کریں


تاکہ پتہ چلے میرے دلائل کیا ہیں پھر آپ رد کیا کر رہے ہیں
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,718
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
197
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

فورم کے اراکین سے گزارش ہے کوشش کریں ابن داود بھائی کو اور اسد طحاوی کو گفتگو کرنے دیں!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میں تو اس روایت کو حسن ثابت کر چکا ہوں میرا مضمون پڑھا ہی نہیں گیا ۔۔۔۔
ورنہ یہ بات نہ کہتے کہ میں حسن ثابت کروں ۔۔۔
میرے بھائی! یہ آپکی غلط فہمی ہے کہ آپ کا مضمون پڑھا نہیں گیا، آپ کا مضمون پڑھا ہے، اس کے بعد ہی میں نے اس مراسلہ میں لکھنا شروع کیا!
یہ آپ کا وہم ہے کہ آپ نے اسے حسن ثابت کردیا! آپ کے ذہن میں اس روایت پر جو اعتراضات تھے، آپ نے اپنے تئیں اس کا جواب دینے کی کوشش کی ہے، اور وہ جواب بھی ناقص ہیں!
خیر یہ بحث تو وران گفتگو آئے گی، ان شاء اللہ!
البتہ آپ نے اس میں ایسی علت پیش کرنی ہے جو اس روایت کو حسن بنانے سے روکے
جی میرے بھائی! ہم نہ صرف ایسی علت پیش کریں گے، جو اس روایت کے حسن ہونے سے مانع ہو، بلکہ اس کا باطل و موضوع ہوناثابت کریں گے!
 
Top