Dua
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 30، 2013
- پیغامات
- 2,579
- ری ایکشن اسکور
- 4,440
- پوائنٹ
- 463
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ،
میرا ایک سوال ہے۔۔۔اور اس پر رہنمائی چاہتی ہوں۔
آخری تشہد میں انگشت شہادت کو کتنی بار حرکت دی جائے؟؟؟ صحیح بخاری و دیگر احادیث سے الفاظ "اشہد الا الہ اللہ"پر انگلی کو حرکت دینا ثابت ہے۔تاہم اکثر حضرات انگلی کو آخر تک حرکت دیتے ہیں۔
کیا یہ کسی حدیث کے الفاظ ہیں کہ ایسا متعدد مرتبہ کرنے سے شیطان کو لوہے سے چوٹ کھانے کے مترادف ضرب لگتی ہے؟؟؟دلیل سے ضرور آگاہ کیجئے۔