یہ بھی کوئی غیر نہیں یہ بھی آپ ہی کے امام ہیں اور صحیح مسلم کو جو ترجمہ اور تشریح وحید الزماں صاحب نے فرمائی ہے یہ بھی امام نوی سے حاصل کی ہے اور پھر وحید الزماں صاحب سے صحیح مسلم کا اردو ترجمہ آپ کے امام نواب صدیق حسن خان بھوپالی صاحب نے وحید الزماں صاحب کو اجرت پر ملازم رکھ کر کروایا تھا اور یہ ترجمہ اور تشریح دیکھا جائے تو نواب صاحب کی ہی ہے کیونکہ اس کتاب کی اشاعت میں جو اخراجات آئے وہ نواب صاحب نے ہی ادا کئے