• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تصویر بڑی صاف ھے سبھی جان گئے

شمولیت
جنوری 08، 2017
پیغامات
15
ری ایکشن اسکور
4
پوائنٹ
36
مولانا ارشادالحق اثری کی کتاب "آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے" کے جواب میں لکھی گئ کتاب" تصویر بڑی صاف ھے سبھی جان گئے ھے.
جس کے مصنف مولانا عبدالقدوس قارن ہیں.
سب سے پہلے مولانا ارشادالحق اثری نے "مولانا سرفراز صفدر اپنی تصنیفات کے آئینے میں" لکھی جس کے جواب میں مولانا عبدالقدوس قارن نے مجزوبانہ واویلا لکھی اس کے جواب میں مولانا ارشادالحق اثری نے "آئینہ انکو دکھایا تو برا مان گئے" لکھی جس کے جواب میں اب یی کتاب لکھی.
اب دیکھتے ھین کیا مولانا ارشادالحق اثری اسکے جواب میں کوئ کتاب لکھتے ھیں یا نہیں?
اگر کسی کے پاس اسکا جواب ھے تو سینڈ کردیں کہ وہ کتاب لکھ رہے ھیں یا نہیں?


http://islamicbookscity.com/tasveer-bari-saaf-hay-sabhi-jaan-gaye/
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میرے علم میں تو نہیں!
ویسے میں سمجھتا ہوں کہ شیخ ارشاد الحق اثری ہر کسی ایرے غیرے نتھو خیرے کی کیاب کا جواب خود نہیں لکھنا چاہئے! ان کا کوئی شاگرد لکھ دے وہی کافی ہے!
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اب دیکھتے ھین کیا مولانا ارشادالحق اثری اسکے جواب میں کوئ کتاب لکھتے ھیں یا نہیں?
اگر کسی کے پاس اسکا جواب ھے تو سینڈ کردیں کہ وہ کتاب لکھ رہے ھیں یا نہیں?
اس حوالے سے میرے پاس معلومات نہیں ہیں ۔
اثری صاحب نے دو کتابیں لکھ دی ہیں ، ان کی پہلی کتاب میں اگر کہیں ان کے موقف کی وضاحت نہ ہوسکی ، تو دوسری میں آگئی ہو گی ۔ مزید جواب در جواب لکھنا ممکن ، انہوں نے مناسب نہ سمجھا ہو ۔
اثری صاحب کی دونوں کتابیں اور قارن صاحب کی دونوں کتابیں پڑھ کر قاری کو خود فیصلہ کرلینا چاہیے ۔
 
Top