وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ماہا بہن، یہاں دیگر بہنیں بھی یقیناً موجود ہیں۔ لیکن فعال نہیں ہیں۔ غالباً مضامین کا مطالعہ کر کے چلی جاتی ہیں اور شیئرنگ وغیرہ نہیں کرتی ہیں۔ اب آپ آ گئی ہیں تو اپنی دیگر ساتھیوں کو بھی بلائیں۔ کسی کو تو بارش کا پہلا قطرہ بننا پڑے گا نا۔ آہستہ آہستہ دیگر بہنیں بھی آیا کریں گی ان شاء اللہ۔
والسلام