• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف - اسلام علیکم

افشاں

مبتدی
شمولیت
جون 05، 2012
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
18
پوائنٹ
0
محترم قابل احترام ممبران!

میں، امریکی وزارت خارجہ کے ڈیجیٹل آؤٹ ریچ ٹیم کی ایک رکن ہوں- ہماری ٹیم کا مقصد پاکستان سے متعلق اہم مسائل کے بارے ميں امریکی حکومت کی پوزیشن واضح کرنا ہے جسں ميں پاکستان امریکہ تعلقات، پاکستان میں مختلف امریکی ترقیاتی منصوبے، اور خطے میں انتہا پسندی کے خلاف جاری جنگ میں پاکستان کے کلیدی کردارجيسے ايشوز شامل ہيں- اسں کے علاوہ ہماری ٹیم یہاں آپ کے سوالات اور ان اہم مسائل کے بارے میں خدشات کا جواب دینے کے لئے ہر وقت موجود ہوگی اور اس بات کا یقین کرے گی کہ آپ کے نقطہ نظر کو امریکی انتظامیہ تک پہنچا سکے۔ ہماری ٹیم مختلف پاکستانی اردو فورمز اور ویب سائٹس پر اس کوششں میں رہی ہے کہ غلط خبروں کا جواب دے سکے اور قابل احترام ممبران کو ان ايشوز پر امریکی حکومت کی واضح پوزیشن سے روشناس کراسکے۔
میں آگے اميد رکھتی ہوں کے آپکی قابل احترام کمیونٹی ميں ایک فعال رکن کی حيثت سے کردار ادا کرسکوں
 
Top