• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف شیخ نوید

شمولیت
جون 07، 2014
پیغامات
32
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
36
سلام

شیخ نوید، 30 سال، کراچی سے تعلق، تعلیم ماسٹرز، شعبہ ویب ڈیزائن ، اصولِ فقہ میں دلچسپی اور اس پر پیدا ہونے والے اشکالات کے جوابات نہ ملنے کی بنا پر اس فورم کو جوائن کیا کہ شاید کچھ تشنگی ہوسکے
 

حافظ اختر علی

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
768
ری ایکشن اسکور
732
پوائنٹ
317
سلام

شیخ نوید، 30 سال، کراچی سے تعلق، تعلیم ماسٹرز، شعبہ ویب ڈیزائن ، اصولِ فقہ میں دلچسپی اور اس پر پیدا ہونے والے اشکالات کے جوابات نہ ملنے کی بنا پر اس فورم کو جوائن کیا کہ شاید کچھ تشنگی ہوسکے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!خوش آمدید شیخ نوید صاحب!
فورم پر تشریف آوری کا شکریہ اور اب آپ کی تشنگی بھی دور ہو گی اور حیرانی پیدا ہو گی۔تشنگی کو دور ہم کریں اور جو حیرانیاں پیدا ہوں گی وہ آپ دور کریں گے۔ان شاء اللہ
اور اس جملے پر پریشان مت ہوں یہ وقت کے ساتھ ساتھ آپ کو اچھا بھی لگے گا اور سمجھ بھی آئے گا۔ان شاءاللہ
بہرحال فورم پر آپ کا آنا باعث برکت ہو اور دین کی اشاعت کا سبب بنے۔آمین
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اہلا وسہلا ومرحبا
 

ابو عبدالله

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 28، 2011
پیغامات
723
ری ایکشن اسکور
448
پوائنٹ
135
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
@شیخ نوید بھائی فورم پر آپ کو خوش آمدید۔
یہاں ہمیں ایک دوسرے سے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا ان شاء اللہ۔
 
Top