• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف (ظفر اقبال ظفر)

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ماشاءاللہ ، خوب ۔
ظفر بھائی اور میں ’ ہم جامعہ ‘ ہیں ،مجھ سے دو تین سال پیچھے تھے ۔ محنتی اور فاضل آدمی ہیں ۔ تحریر و نگارش کا شوق رکھتے ہیں ، باذوق اور ملنسار ہیں ۔
 

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
السلام علیکم محترم بھائیوں یہ وہابی کا لقب جیسے عمر اثری بھائی نے وضاحت کی ہے بلکل اسی طرح ہی ہے جیسے ۔
محمد یوسف وھابی
قوم آرائیں
نام کے ساتھ لفظ "وھابی" محترم یوسف صاحب نے اس وجہ سے لگایا ہو گا کہ توحیدی عقائد کی بنا پر اپنے علاقہ میں وہ "وھابی" کے لقب سے ملقب کر دئیے گئے ہوں گے اور پھر انہوں نے اس کو شرف جانا..
پہلی والی بات زیادہ اقرب ہے.اور یہی حقیقت ہے ۔۔۔۔۔۔عمر اثری بھائی نے بلکل ٹھیک کہا ہے جو کہ حقائق پر مبنی ہے
 
Last edited:

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
خضر بھائی شکریہ ہم تو بس ادنیٰ سے طالب علم ہیں باقی تمام تعریفات صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کے لیے ہیں ۔
رہنمائی اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
 

عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,132
پوائنٹ
412
اسلام علیکم
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ


الف کے بعد لام کا اضافہ کریں جناب. شاید آپ سے جلدی میں چھوٹ گیا.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
 

ظفر اقبال

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 22، 2015
پیغامات
281
ری ایکشن اسکور
21
پوائنٹ
104
جی اسی طرح سے ہی ہوا ہے
گائیڈ کرنے کا شکریہ اثری بھائی
 

محمد نعیم یونس

خاص رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 27، 2013
پیغامات
26,582
ری ایکشن اسکور
6,751
پوائنٹ
1,207
السلام علیکم محترم بھائیوں یہ وہابی کا لقب جیسے عمر اثری بھائی نے وضاحت کی ہے بلکل اسی طرح ہی ہے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم ظفر بھائی!
نظر ثانی کیجئے..
شائد کہ "نامزد" کوئی اور ہو!!!..ابتسامہ!
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

ماشاءاللہ - خوش آمدید
 
Top