• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف نامہ

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
میرامختصرتعارف درج ذیل ہے:
نام : کفایت اللہ۔
کنیت : ابوالفوزان۔
تعلیمی نسبت: سنابلی
مستقل قیام: ممبئی انڈیا۔
اس فورم کے بارے میں جان کربڑی خوشی ہوءی ،اللہ تعالی منتظمین کوجزاءے خیردے، آمین۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا فی الدارین محترم شیخ کفایت اللہ۔ ہمیں بھی آپ کے جوائن کرنے پر ازحد مسرّت ہوئی۔ اللہ تعالیٰ آپ کا آنا مبارک کرے اور ہم سب کو ایک دوسرے کی اصلاح و کامیابی کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ امید ہے کہ آپ کی تحاریر سے ہمیں مستفیض ہونے کا خوب موقع ملے گا ان شاءاللہ۔
 
Top