• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

خالد حبیب

مبتدی
شمولیت
مئی 12، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
91
پوائنٹ
15
تمام احباب اوردوستوں کومیراپہلا سلام۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ میرا پہلافورم ہے جومیں جوائن کیاہے اورمیں اس میدان میں نیاآدمی ہوں ،لہٰذااحباب سے گزارش ہے کہ وہ میری اس سلسلے میں مدد کیاکریں۔
میرانام:خالد حبیب ہے ۔
میں ایک طالب علم ہوں۔
مطالعہ میراپسندیدہ کام ہے۔
 

ابن قاسم

مشہور رکن
شمولیت
اگست 07، 2011
پیغامات
253
ری ایکشن اسکور
1,081
پوائنٹ
120
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
خالد بهائ محدث فورم پر خوش آمدید
آپ کو مطالعے کے لیے یہاں معقول مقدار میں مواد اور رہنمائی کے لیے دوست ملیں گے ان شاءاللہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
تمام احباب اوردوستوں کومیراپہلا سلام۔ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ میرا پہلافورم ہے جومیں جوائن کیاہے اورمیں اس میدان میں نیاآدمی ہوں ،لہٰذااحباب سے گزارش ہے کہ وہ میری اس سلسلے میں مدد کیاکریں۔
میرانام:خالد حبیب ہے ۔
میں ایک طالب علم ہوں۔
مطالعہ میراپسندیدہ کام ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خالد بھائی ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔
 
Top