• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

شمولیت
دسمبر 25، 2013
پیغامات
3
ری ایکشن اسکور
3
پوائنٹ
3
بندہ اس فورم کانیاممبربناہے،اپناتعارف ساتھیوں کےلیےپیش خدمت ہے:
نام عبدالماجدعبدالوہاب حنیف بلتستانی
سکونت:غواڑی بلتستان
اس وقت جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں قسم علوم حدیث میں ایم اے کررہاہے۔
تمام احباب سے خصوصی دعاکی التماس ہے۔
جزاکم اللہ احسن الجزاء،
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
بندہ اس فورم کانیاممبربناہے،اپناتعارف ساتھیوں کےلیےپیش خدمت ہے:
نام عبدالماجدعبدالوہاب حنیف بلتستانی
سکونت:غواڑی بلتستان
اس وقت جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں قسم علوم حدیث میں ایم اے کررہاہے۔
تمام احباب سے خصوصی دعاکی التماس ہے۔
جزاکم اللہ احسن الجزاء،
ہمارے محترم بھائی الشیخ عبدالماجدحنیف بلتستانی صاحب قابل احترام ساتھیوں میں سے ہیں،آپ کا وطنی تعلق بلتستان کے گاؤں براہ سے ہے اورسکونت غواڑی نامی گاؤں میں ہے،آپ کے والدگرامی الشیخ عبدالوہاب حنیف رحمہ اللہ جماعت اہل حدیث بلتستان کے اکابرین میں سےتھے۔ آپ کے والدمکرم2002ء کو ریاض سعود عرب میں سڑک حادثے میں وفات پاگئے،
(اللھم اغفرلہ وارحمہ وادخلہ الجنۃ الفردوس آمین۔)
ہمارے محترم ممدوح جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں کلیۃ الحدیث کی قسم علوم الحدیث میں ایم اے کی اعلی تعلیم حاصل کررہےہیں،نہایت ذہین فطین طلباء میں ان کاشمارہوتاہے،
ان کے برادراکبرجناب ڈاکٹر حبیب الرحمن حنیف صاحب حفظہ اللہ نے جامعہ اسلامیہ سے کلیۃ الحدیث میں قسم فقہ السنۃ میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے آج کل سعودی عرب کے شہر ینبع البحرمیں ایک یونیورسٹی میں پروفیسرہیں،
اللہ تعالی ہمارے بھائی الشیخ عبدالماجدحنیف صاحب کے علم وعمل میں برکت عطافرمائے آمین
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
السلام علیکم ،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔بہت خوشی کی بات ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اس فورم کے ذریعے علم والوں کی معرفت سے نواز رہا ہے۔سبحان اللہ
اللہ تعالی آپ دونوں محترم بھائیوں کی موجودگی اور علم سے ہمیں فیض یاب کرے،اور ہم سب کو صحیح دین پر استقامت عطا فرمائے،آمین
 
شمولیت
دسمبر 22، 2013
پیغامات
146
ری ایکشن اسکور
115
پوائنٹ
49
السلام علیکم ،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔بہت خوشی کی بات ہے کہ اللہ تعالی ہمیں اس فورم کے ذریعے علم والوں کی معرفت سے نواز رہا ہے۔سبحان اللہ
اللہ تعالی آپ دونوں محترم بھائیوں کی موجودگی اور علم سے ہمیں فیض یاب کرے،اور ہم سب کو صحیح دین پر استقامت عطا فرمائے،آمین
آمین یاب العالمین
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی جان!!
تفصیلی تعارف کے لئے محترم عبدالمجید بلتستانی بھائی کا بہت شکریہ!
اللہ تعالیٰ آپ کی فورم آمد کو ہم سب کے لئے باعث خیر و برکت بنائیں۔ آمین یا رب العالمین۔
 
Top