• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

خالد حمید

مبتدی
شمولیت
اپریل 09، 2011
پیغامات
1
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
0
بسم اللہ الرحمن الرحیم​
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میں پروفیسر خالد حمید ہوں، فیڈرل گورنمنٹ کالج ایچ نائن، اسلام آباد میں تدریس کے فرائض سر انجام دے رہا ہوں۔ اور حال ہی میں پنجاب یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی مکمل کی ہے، الحمد للہ! انٹرنیٹ سے کچھ زیادہ واقفیت نہیں، لیکن اب ان شاء اللہ اس سلسلے میں آپ ساتھیوں کا تعاون جاری رہے گا۔
آج ہی بھائی انس مدنی نے اس فورم کی اہمیت اور افادیت کے متعلق آگاہ کیا اللہ تعالی انہیں جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی ان کاوشوں کو میزان حسنات میں جگہ دے آمین اس فورم کے تمام ساتھیوں سے ان شاءاللہ تعالیٰ رابطہ رہے گا۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا پروفیسر صاحب۔دعا ہے کہ افہام و تفہیم کی اس محفل میں آپ بزرگوں کی سرپرستی قائم رہے ۔ ورنہ ہم بچوں کو تو بگڑنے میں وقت نہیں لگتا۔

والسلام
 

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا پروفیسر صاحب۔دعا ہے کہ افہام و تفہیم کی اس محفل میں آپ بزرگوں کی سرپرستی قائم رہے ۔ ورنہ ہم بچوں کو تو بگڑنے میں وقت نہیں لگتا۔

والسلام
مسکراہٹ۔۔۔۔۔
جی ہم تو اپنے کان بھی کھنچوانے کو تیار ہیں۔
 
Top