• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

احمد طلال

مبتدی
شمولیت
فروری 14، 2012
پیغامات
26
ری ایکشن اسکور
78
پوائنٹ
0
السلام علیکم
میرا نام میرا یوزر نیم ہے۔ فی الحال میں طالب علم ہوں۔ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے ہدایت عطا کی اور گمراہی کی موت مرنے سے بچا لیا۔ اردو ٹائپنگ مجھے آتی نہیں۔ بس کوشش کرتا ہوں کہ الفاظ سہی ادا ہو جائیں۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
اہلاً و سہلاً مرحبا بھائی جان۔۔۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے اور اسی پر موت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
السلام علیکم
میرا نام میرا یوزر نیم ہے۔ فی الحال میں طالب علم ہوں۔ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے ہدایت عطا کی اور گمراہی کی موت مرنے سے بچا لیا۔ اردو ٹائپنگ مجھے آتی نہیں۔ بس کوشش کرتا ہوں کہ الفاظ سہی ادا ہو جائیں۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا و سہلا و مرحبا
 
Top