• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تعارف

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ​
میرا نام نجم طارق ہے اور میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں۔ سال دوم کا طالبعلم ہوں اور قرآن کے علم کا بھی طالب ہوں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ علم کے ساتھ عمل میں بھی تبدیلی پیدا کرنے کی قوت عطا کرے۔ (آمین)
الّلهّم انّی اسئلک علماً نافعا
اللهم انفعني بما علمتني
اللهم انا نعوذبک من علم لا ینفع
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
خوش آمدید نجم بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین اور آپ کوہماری اور ہمیں آپ کی اصلاح کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔۔!
 
کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
نجم بھائی ہماری ٹیم فورم پہ آپ کی آمد کو خوش آمدید کہتی ہے۔آپ نے صرف بسم اللہ لکھا ہوا تھا اس کی جگہ پر پوری بسم اللہ لکھ دی ہے آپ کی اجازت کے بغیرآپ کی تحریر میں تبدیلی کرنے پر معذرت۔
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,346
پوائنٹ
800
بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ​
میرا نام نجم طارق ہے اور میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں۔ سال دوم کا طالبعلم ہوں اور قرآن کے علم کا بھی طالب ہوں۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ علم کے ساتھ عمل میں بھی تبدیلی پیدا کرنے کی قوت عطا کرے۔ (آمین)
الّلهّم انّی اسئلک علماً نافعا
اللهم انفعني بما علمتني
اللهم انا نعوذبک من علم لا ینفع
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
أهلا وسهلا ومرحبا
 
نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
نجم بھائی ہماری ٹیم فورم پہ آپ کی آمد کو خوش آمدید کہتی ہے۔آپ نے صرف بسم اللہ لکھا ہوا تھا اس کی جگہ پر پوری بسم اللہ لکھ دی ہے آپ کی اجازت کے بغیرآپ کی تحریر میں تبدیلی کرنے پر معذرت۔

جزاک اللہ کلیم بھائی۔
مگر میں نے پڑھا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر کام کی ابتداء بسم اللہ سے کرتے تھے۔​
 
محمداکرم

مبتدی
شمولیت
مئی 22، 2011
پیغامات
4
ری ایکشن اسکور
17
پوائنٹ
0
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
خوش آمدید نجم بھائی، اللہ تعالیٰ آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائیں۔ آمین اور آپ کوہماری اور ہمیں آپ کی اصلاح کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین یا رب العالمین۔۔!
 
Top