حافظ اختر علی
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 10، 2011
- پیغامات
- 768
- ری ایکشن اسکور
- 732
- پوائنٹ
- 317
کسی فوت شدہ کی تعزیت کے لیے مسنون دعا
(بخاری:1284،مسلم:923)
اللہ ہی کا ہے جو اس نے لیا اور اسی کا ہے جو اس نے دیا اور اس کے پاس ہر چیز مقررہ وقت کے ساتھ ہے۔اس لیے تمہیں چاہیے کہ صبر کرو اور ثواب کی نیت رکھو۔