• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیرِ کبیر حضور امام فخر الدین رازیؒ

آزاد

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
363
ری ایکشن اسکور
919
پوائنٹ
125
فضل قدیر ترجمہ تفسیر کبیر
مترجم مفتی محمد خان قادری
ناشر: مرکز تحقیقات اسلامیہ لاہور
پی ڈی ایف میں جلد نمبر ۲ میرے پاس موجود ہے، اگر ضرورت ہے تو بتائیں۔
 
محمد اصغر

لائبریرین
شمولیت
جولائی 23، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
19
اسلام اعلیکم
" کوئی بھائی تفسیر کبیر از امام فخر الدین رازیؒ کا اُردو ترجمہ اپلود کردیں" یا اگر کہیں اور موجود ہے تو لنک شئیر کر دیں۔۔۔
محترم جناب مفتی محمدخان قادری صاحب کے قلم سے تفسیر کبیرکا ترجمہ مکمل ہوچکا ہے جس میں سے پہلے 10 سپارے15 جلدوں میں شائع ہوچکے ہیں لیکن ہماری پاس نہیں ہیں حصول کے لئےجامعہ اسلامیہ لاہور،ٹھوکر نیاز بیگ،لاہور سے رابطہ کریں۔فون نمبر:04235300353،03004407048
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
محترم جناب مفتی محمدخان قادری صاحب کے قلم سے تفسیر کبیرکا ترجمہ مکمل ہوچکا ہے جس میں سے پہلے 10 سپارے15 جلدوں میں شائع ہوچکے ہیں لیکن ہماری پاس نہیں ہیں حصول کے لئےجامعہ اسلامیہ لاہور،ٹھوکر نیاز بیگ،لاہور سے رابطہ کریں۔فون نمبر:04235300353،03004407048
@کلیم حیدر ، @شاکر بھائی یہ کتاب مجھے چاہیے۔ برائے مہربانی اس کی قیمت کا پتہ لگائیں تو میں پیسے بھیج دیتا ہوں، آپ خرید کر آن لائن لگا دیں یا مجھے بھیج دیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
 
Top