• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر عیاشی ۔۔۔۔احد کے دن سیدنا علی زمین پر گرے پڑے تھے جب رسول اللہ کے دانت،مبارک شہید،ہوئے

موسی خان

مبتدی
شمولیت
اپریل 16، 2014
پیغامات
9
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
18
جنگ احد کے دن جب رسول اللہ کے دانت مبارک شہید ہوئے تو سیدنا علی سے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے پوچھا اے علی تم کہاں تھے فرمایا میں تو زمین سے ملا پڑا تھا۔۔

اور شیخین پر بھونکنے والوں نے سیدنا علی کو بھی نا چھوڑا اور ابو سفیان کو جواب اللہ اعلی واجل رسول اللہ نے نہیں بلکہ عمر فاروق نے دیا تھا جو کہ بخاری سمیت تمام کتب تاریخ سے بھی ثابت ہے

کو جواب اللہ
 
Top