• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر قرطبی جلد1

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
اسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ خیر۔

تفسیر قرطبی کمپلیٹ اردو میں ٹرانسلیشن کی گئی ہے عبدالرشید بھائی؟
جی بھائی جان اور کتاب وسنت ڈاٹ کام پر یکم جنوری 2014 کو انشاء اللہ مکمل جلدوں کے ساتھ دستیاب ہو گی ۔
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
اس تفسیر کی بقیہ جلدیں کب تک اپ لوڈ کریں گے؟
محترم فاروق بھائی تفسیر قرطبی دس جلدوں میں انشاء اللہ یکم جنوری 2014 سے کتاب وسنت ڈاٹ کام اور محدث فورم سے آپ کو مل جائے گی۔
 

مون لائیٹ آفریدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 30، 2011
پیغامات
640
ری ایکشن اسکور
409
پوائنٹ
127
شیخ امین اللہ صاحب کی کتاب "حقیقت التقلید اور اقسام المقلدین" میں صفحہ 37 پر لکھا ہوا ہے بحوالہ تفسیرقرطبی جلد دوم کےصفحہ 212 ،کہ امت کا اس بات پر اجماع ہے کہ مقلد جاہل ہوتا ہے ۔
کتاب وسنت ڈاٹ کام پر اپلوڈ شدہ تفسیرقرطبی جلددوم میں یہ بات تلاش کی لیکن مجھے نظر نہیں آئی ۔ کسی کو اگر صحیح صفحہ نمبر معلوم ہو تو مدد کریں ۔ شکریہ ۔
 
Top