• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تفسیر منسوخ القرآن :: انکار مسلہ " الناسخ و المنسوخ"

شمولیت
فروری 29، 2012
پیغامات
231
ری ایکشن اسکور
596
پوائنٹ
86
مشہور منکر حدیث رحمت اللہ طارق کی کتاب ""تفسیر منسوخ القرآن"" کا کوئی جوآب یا رد کسی کتاب میں کیا گیا ھو تو برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔۔۔ اس کتاب میں بھت شر پھیلایا گیا ھے، اور منکرین حدیث کا مسلہ "ناسخ و منسوخ" سے انکار کا انسایکلوپیڈیا بن چکی ھے یہ کتاب۔۔۔ اور ھمارے اسلاف پر بھت بے جا تنقید کی گئی ھے۔۔ :(
جزاک اللہ۔۔۔
 
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
مشہور منکر حدیث رحمت اللہ طارق کی کتاب ""تفسیر منسوخ القرآن"" کا کوئی جوآب یا رد کسی کتاب میں کیا گیا ھو تو برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں۔۔۔ اس کتاب میں بھت شر پھیلایا گیا ھے، اور منکرین حدیث کا مسلہ "ناسخ و منسوخ" سے انکار کا انسایکلوپیڈیا بن چکی ھے یہ کتاب۔۔۔ اور ھمارے اسلاف پر بھت بے جا تنقید کی گئی ھے۔۔ :(
جزاک اللہ۔۔۔
بھائی۔ ناسخ منسوخ کے بارے جو اعتراضات کیے گے ہیں وہ موجود ہیں ؟تومہیا کریں ان شاءاللہ ان کا جواب دیا جائے گا ۔
 
Top