محمد فیض الابرار
سینئر رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2012
- پیغامات
- 3,039
- ری ایکشن اسکور
- 1,234
- پوائنٹ
- 402
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گو کہ سانحہ منی نے عید الاضحی کی خوشیوں کو ماند کر دیا ہے لیکن ہم بحیثیت مسلمان
یا اللہ ہمارے دل غمگین لیکن تیری رضا میں راضی
تمام شہداء کے لیے دعاگو ہیں انکی مغفرت کے لیے گناہوں کی معافی کے لیے ان کا قیام عرفہ کی قبولیت کے طلبگار ہیں
فورم کے تمام بھائیوں اور بہنوں کو عید مبارک
اللہ مجھ سے اور آپ سب سے ان دس دنوں میں کیے گئے اعمال صالحہ قبول فرمائے آمین
کل مجھے سارا دن وقت نہیں ملے گا اور جمعہ بھی پڑھانا ہے اور جامعہ میں اجتماعی قربانی میں نگرانی کی ذمہ داری بھی ہے لہذا یہی وجہ ہے کہ عید کی نماز سے قبل مبارک بار دے رہا ہوں