• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقدیر مبرم کا ٹل جانا

محمود

رکن
شمولیت
اگست 19، 2013
پیغامات
60
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
41
اسلام علیکم ! برائے مہربانی درج ذیل حدیث کے حوالے سے راہنمائی فرمائیں کہ سند کے لحاظ سے یہ کیسی ہے ؟
الدعا، جند من اجناد اللہ مجندہ یردالقضا، بعد ان یبرم
دعا اللہ کے لشکروں میں سے ایک لشکر جرار ہے جو قضا، کو اس کے مبرم ہونے کے بعد بھی ٹلا دیتی ہے۔
( فردوس الاخبار دیلمی ص 107 آخری سطر)
( جامع الصغیر للسیوطی جلد 2 ص 17 باب الاول)
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
یہ روایت موضوع اور من گھڑت ہے تفصیل کے لئے دیکھئے :
سلسلة الأحاديث الضعيفة والموضوعة وأثرها السيئ في الأمة (4/ 371) رقم 1899
 
Top