• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
گڈ مسلم صاحب میں نے کہا ناں کہ ارسلان صاحب کو بات کرنے دیجئے ۔
شکریہ

ارسلان صاحب کے لئے یہ مراسلہ نمبر۱۰ دوبارہ پیش خدمت ہے۔
جواب دے دیا ہے۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
آپ کہتے ہیں کہ حضرت اسامہ کے لشکر پر اختلاف اس لئے سلجھ گیاکہ وہ اللہ اوراس کے رسول کو ماننے والے تھے
کیاآپ نے اس جملہ کے مشمولات پر غورکیاہے
پھرحضرت علی کرم اللہ وجہہ اورحضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے درمیان جنگ کیوں ہوئی ؟کیاوہ اللہ اوراس کے رسول کو ماننے والے نہ تھے۔
حضرت عائشہ ام المومنین رضی اللہ عنہا اورحضرت علی رضی اللہ عنہ کے درمیان لڑائی کیوں ہوئی کیاوہ اللہ اوراس کے رسول کوماننے والے نہ تھے۔
پھر یہ مسائل آسانی سے سلجھ گئے تھے کیونکہ وہ اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مانے والے تھے

گزارش ہے کہ جب کچھ لکھاکریں تول کرلکھاکریں۔ اس کے مشمولات اورمحتویات پر غورکرلیاکریں۔
ان شاءاللہ

جوفراخ دلی اوروسیع القلبی رکوع کے بعد ہاتھ باندھ کر اورچھوڑ کر کھڑاہونے میں دکھائی ہے کاش وہی رفع الیدین کے بارے میں بھی اختیار کیاکریں
آپ بھی رفع الیدین کرنے والوں کو گالیاں نہ دیا کریں ۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
لیکن آپ تو تقلید کرتے ہیں
اسی لئے تو سنت کے مطابق ہے۔

ہرگز نہیں
غلط کہہ رہے ہیں آپ۔کیونکہ آپ فجر کی سنت کی پابندی کرتے ہیں اور عصر کی کبھی کبھی چھوڑ بھی دیتے ہوں گے ۔ اسلئے سہی بتائیے کہ آپ جو تفریق کرتے ہیں فجر اور عصر کی سنتوں کے درمیان وہ کیوں ہے ؟

شکریہ
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
آپ فجر کی سنت کی پابندی کرتے ہیں اور عصر کی کبھی کبھی چھوڑ بھی دیتے ہوں گے ۔ اسلئے سہی بتائیے کہ آپ جو تفریق کرتے ہیں فجر اور عصر کی سنتوں کے درمیان وہ کیوں ہے ؟
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ : لَمْ يَكُنْ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى شَيْءٍ مِنْ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مِنْهُ تَعَاهُدًا عَلَى رَكْعَتَيْ الْفَجْرِ- رواه البخاري (1163) ومسلم (724) .

قال النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا- رواه مسلم (725) .
وفي رواية لهما أحب إلي من الدنيا جميعاً

اب موضوع کی طرف بھی آجائیں بھائی۔ اور اگر مزید اسی موضوع پر ہی لکھنے کا شوق ہے تو نیا تھریڈ قائم کرلیں۔ تاکہ تسلی بخش ایک دفعہ ہی بات ہوجائے۔
 
شمولیت
اکتوبر 08، 2012
پیغامات
74
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
32
کچھ احباب کا یہ دعوی ہے کہ تقلید کے ذریعے ہم اختلافات سے بچ سکتے ہیں
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ
تقلید ہی اختلافات کا باعث بنتی ہے
مثال سے اس بات کو واضح کئے دیتا ہوں
اگر ایک گھر کے کئی افراد الگ الگ ائمہ کے مقلد ہوں تو کسی ایک ہی مسئلہ میں انکی آراء مختلف ہوں گی اور یہی چیز جھگڑے کا پیش خیمہ ہو گی
اگر وہ تمام اپنے دل میں اتباع رسول ﷺ کا جزبہ پیدا کر لیں تو وہ ایک نقطہ پر جمع ہو سکتے ہیں
کچھ احباب کا یہ دعوی ہے کہ ہم عدم تقلید کے ذریعے اختلافات سے بچ سکتے ہیں
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ
عدم تقلید ہی اس وقت برصغیر میں فتنہ کی اصل جڑ ہے
مثال سے اس بات کو واضح کئے دیتا ہوں
اگر ایک گھر کے کئی افراد خود آئمہ ، مجتہد اور محدث بنے بیٹھے ہیں، ایک ہی مسئلہ اپنی سوچ اور فکر سے انکی آراء مختلف ہوں گی اور یہی چیز جھگڑے اور فتنہ کا پیش خیمہ ہو گی
اگر وہ تمام اپنے دل میں اتباع رسول ﷺ کا جزبہ پیدا کر لیں اور ماہر شریعت کے وضع اصولوں پر شریعت پر عمل کریں تو ایک نقطہ پر جمع ہو سکتے ہیں۔
 
گڈ مسلم صاحب بہتر تو یہ تھا کہ آپ ارسلان صاحب کو ہی بات کرنے دیں ۔ لیکن لگتا ہے آپ بات ہونے نہیں دینا چاہتے ۔ ویسے میں جو بات کر رہا ہوں وہ موضوع کے مطابق ہی ہے ۔ آپ سمجھنے سے قاصر ہیں ۔ چلیں اب ایسا کریں کہ جو دو حدیثیں آپ نے پیش کی ہیں فجر کی سنتوں سے متعلق ان کا ترجمہ اور ساتھ ہی عصر کی سنتوں کی فضیلت بھی پیش کردیں۔ اور ساتھ ہی رفع الیدین کے بارے میں بھی ایسا ہی کوئی فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کردیں جیسا کہ رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا اور عَلَى شَيْءٍ مِنْ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مِنْهُ تَعَاهُدًا عَلَى رَكْعَتَيْ الْفَجْرِ پیش کیا ہے ۔ تاکہ کم از کم اگلی پوسٹ میں یہ تو معلوم ہو جائے کہ آپ حضرات رفع الیدین کو کیوں لازم سمجھتے ہیں ۔ یاد رہے فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کرنا ہے ۔
شکریہ
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
کچھ احباب کا یہ دعوی ہے کہ ہم عدم تقلید کے ذریعے اختلافات سے بچ سکتے ہیں
مروجہ تقلید ہی فتنے کا جڑ ہے۔
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ
عدم تقلید ہی اس وقت برصغیر میں فتنہ کی اصل جڑ ہے
غلط فہمی
مثال سے اس بات کو واضح کئے دیتا ہوں
اگر ایک گھر کے کئی افراد خود آئمہ ، مجتہد اور محدث بنے بیٹھے ہیں، ایک ہی مسئلہ اپنی سوچ اور فکر سے انکی آراء مختلف ہوں گی اور یہی چیز جھگڑے اور فتنہ کا پیش خیمہ ہو گی
اگر وہ تمام اپنے دل میں اتباع رسول ﷺ کا جزبہ پیدا کر لیں اور ماہر شریعت کے وضع اصولوں پر شریعت پر عمل کریں تو ایک نقطہ پر جمع ہو سکتے ہیں۔
آپ لوگ تو کہتے ہیں کہ ماہر شریعت (امام) چار تھے۔ اور ان چاروں میں حق مدغم ہے۔ کسی بھی ایک مذہب کی پیروی جنت کا سرٹیفکیٹ دلا سکتی ہے تو پھر یہ حق والے آپس میں کیوں اختلاف کرتے ہیں۔؟ اور پھر جس مذہب کو آپ حق پر سمجھ کر آنکھیں بند کیے چلے جارہے ہیں اسی میں بھی کتنا اختلاف ہے۔؟ اور پھر خود آپ لوگ بھی اسی ماہر شریعت کی ماننے کےلیے تیار نہیں۔ اگر مانتے ہوتے تو بعض مسائل کےلیے کسی اور کے دروازے پہ جانے کی ضرورت محسوس نہ کرتے۔
اگر کسی ایک ماہر شریعت کے وضع کردہ اصولوں کے تحت ہی دین پر عمل کرنا تمام فتنوں سے بچاتا ہے تو پھر کیا محمد عربیﷺ کسی سے کم ماہر شریعت تھے ؟ بجائے اس کے کہ ہم کسی اور کو اپنے تائیں ماہر شریعت گردان کر اس کی تقلید کرنا شروع کردیں اس سے تو بہتر یہ ہے کہ ہم نبی کریمﷺ کی اتباع کرنا شروع کردیں۔
کیونکہ قرآن وحدیث کی صورت میں دین تو ہمارے پاس موجود ہے۔
کیا آپ لوگ یہ باور کروانا چاہتے ہیں کہ ایک زمانہ میں اصول دین بالکل ختم ہوگئے تھے پھر ماہر شریعت پیدا ہوئے انہوں نے دین پر عمل کرنے کے اصول وضع کیے اور پھر مابعد برادری پر اس بات کو واجب کردیا گیا کہ وہ اب ان چار مذاہب میں سے کسی ایک مذہب کی مکمل پیروی کریں۔ جب کہ یہ حقیقت بھی کسی سے مخفی نہیں کہ ان چار مذاہب میں بھی ایک دوسرے کو جنتی اور جہنمی ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی دیا جاچکا ہے۔
خدارا کچھ ہوش کے ناخن لیں۔ جب آپ لوگ ایک ماہر شریعت کے مقلد ہوکر بھی کسی ایک نقطہ پر جمع نہیں ہیں بلکہ آپ کے ہی مذہب کے ماہرین کے بیچ بہت سارا اختلاف ہے تو پھر یہ درس اوروں کو دینا۔ مضحکہ خیز نہیں؟
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اسی لئے تو سنت کے مطابق ہے۔
استغفراللہ
تقلید کو سنت کے ساتھ نہ ملاؤ۔
غلط کہہ رہے ہیں آپ۔کیونکہ آپ فجر کی سنت کی پابندی کرتے ہیں اور عصر کی کبھی کبھی چھوڑ بھی دیتے ہوں گے ۔ اسلئے سہی بتائیے کہ آپ جو تفریق کرتے ہیں فجر اور عصر کی سنتوں کے درمیان وہ کیوں ہے ؟

شکریہ
جواب گڈ مسلم بھائی نے دے دیا ہے۔مجھے جس بارے میں علم نہ ہو میں وہاں گفتگو نہیں کرتا۔
 
گڈمسلم

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 10، 2011
پیغامات
1,407
ری ایکشن اسکور
4,912
پوائنٹ
292
سب سے پہلے تو آپ کو کئی بار کہا گیا ہے کہ یہ تھریڈ جس موضوع پہ ہے اسی پر ہی بات کریں۔ تھریڈ کن باتوں پر ہے۔ ذرا دیکھ لیں
کچھ احباب کا یہ دعوی ہے کہ تقلید کے ذریعے ہم اختلافات سے بچ سکتے ہیں
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ
تقلید ہی اختلافات کا باعث بنتی ہے
مثال سے اس بات کو واضح کئے دیتا ہوں
اگر ایک گھر کے کئی افراد الگ الگ ائمہ کے مقلد ہوں تو کسی ایک ہی مسئلہ میں انکی آراء مختلف ہوں گی اور یہی چیز جھگڑے کا پیش خیمہ ہو گی
اگر وہ تمام اپنے دل میں اتباع رسول ﷺ کا جزبہ پیدا کر لیں تو وہ ایک نقطہ پر جمع ہو سکتے ہیں
آپ نے ایک سوال کیا تھا کہ
اسلئے سہی بتائیے کہ آپ جو تفریق کرتے ہیں فجر اور عصر کی سنتوں کے درمیان وہ کیوں ہے ؟
اس کا جواب آپ کو مل چکا ہے۔
گڈ مسلم صاحب بہتر تو یہ تھا کہ آپ ارسلان صاحب کو ہی بات کرنے دیں ۔ لیکن لگتا ہے آپ بات ہونے نہیں دینا چاہتے ۔ ویسے میں جو بات کر رہا ہوں وہ موضوع کے مطابق ہی ہے ۔ آپ سمجھنے سے قاصر ہیں ۔
یہ اوپن فورم ہے یہاں کوئی بھی آکر بات کر سکتا ہے۔ اور پھر آپ کا یہ کہنا کہ میری بات موضوع کے مطابق ہی ہے۔ بہت بڑا لطیفہ ہے۔ موضوع کیا ہے اس کو اسی پوسٹ میں کوڈ کردیا ہے۔
چلیں اب ایسا کریں کہ جو دو حدیثیں آپ نے پیش کی ہیں فجر کی سنتوں سے متعلق ان کا ترجمہ اور ساتھ ہی عصر کی سنتوں کی فضیلت بھی پیش کردیں۔
عصر کی سنتوں کی فضلیت واضح ہونے کے ساتھ ساتھ پیش کی گئی احادیث اتنی مشکل نہیں جتنا آپ ترجمہ پر اصرار کررہے ہیں۔
اور ساتھ ہی رفع الیدین کے بارے میں بھی ایسا ہی کوئی فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کردیں جیسا کہ رَكْعَتَا الْفَجْرِ خَيْرٌ مِنْ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا اور عَلَى شَيْءٍ مِنْ النَّوَافِلِ أَشَدَّ مِنْهُ تَعَاهُدًا عَلَى رَكْعَتَيْ الْفَجْرِ پیش کیا ہے ۔
پہلے آپ اس اور اس پوسٹ کا جواب لکھیں۔ ہمارے ہی اخلاق سے متاثر ہوکر انتظامیہ نے اس تھریڈ کو تو مقفل کردیا ہے۔ بہتر یہ رہے گا کہ نئے تھریڈ میں ہی پیش کریں۔ شکریہ
تاکہ کم از کم اگلی پوسٹ میں یہ تو معلوم ہو جائے کہ آپ حضرات رفع الیدین کو کیوں لازم سمجھتے ہیں ۔ یاد رہے فرمان رسول صلی اللہ علیہ وسلم پیش کرنا ہے ۔
شکریہ
کیونکہ یہ نبی کریمﷺ کی ثابت سنت مطہرہ ہے۔ اور منسوخیت کے دعویداران بھی اس منسوخیت والے دعویٰ کو ثابت نہیں کرسکے۔
 
sahj

مشہور رکن
شمولیت
مئی 13، 2011
پیغامات
458
ری ایکشن اسکور
657
پوائنٹ
110
استغفراللہ
تقلید کو سنت کے ساتھ نہ ملاؤ۔
آپ نفس پرستی کو حدیث سے جوڑیں تو ٹھیک ؟

جواب گڈ مسلم بھائی نے دے دیا ہے۔مجھے جس بارے میں علم نہ ہو میں وہاں گفتگو نہیں کرتا۔
تو ارسلان صاحب اقرار کرتے ہیں کہ آپ گڈ مسلم کے مقلد ہیں کیونکہ نا آپ دلیل سے جانتے ہیں اور ناں ہی دلیل مانگی ہے ابھی تک ، جبکہ آپ رفع الیدین کو فجر کی سنتوں کی مانند لازم مانتے ہیں ۔بلا دلیل مانگے۔یا جانے؟

شکریہ
 
Top