• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کا رد کرتی ایک واضح حدیث کی اسنادی حیثیت مقصود ہے

وسیم خان

مبتدی
شمولیت
اپریل 23، 2014
پیغامات
13
ری ایکشن اسکور
7
پوائنٹ
13
شیخ کافی دن سے یہ حدیث مطالعہ میں تھی- بہترتھا کہ اسکی اشاعت سے پہلے اسکے اسناد کے بارے میں معلوم کرلو

حضرت ابوہریرہ رض سے روایت ہے کہ آپ ص نے فرمایا انقریب میری امت میں ایسے لوگ پیدا ہوگے جو لوگوں کو اپنے بزرگوں کی طرف بولائینگے اور امین کہنے سے چڑھیگے وہ میری امت کے یہودی ہونگے- آپنے ۳ بار کہا
از طریق محمدی. رواہ ابن القطان صحیح ابن الثقین
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,999
ری ایکشن اسکور
9,800
پوائنٹ
722
عن أبي هريرة رضي الله عنه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : سيكون في أمتي رجال يدعون الناس إلى أقوال أحبارهم و رهبانهم و يعملون بها ويحسدون المسلمين على التأمين خلف الإمام كما حسدتكم اليهود على ذالك ألا إنهم يهود هذه الأمة ألا إنهم يهود هذه الأمة

ان الفاظ کے ساتھ یہ حدیث نقل کیا جاتی ہے۔میں اسے تلاش نہیں کرسکا۔
 
Top