• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کے ایوانوں میں ایک اور دھماکہ

شمولیت
ستمبر 03، 2012
پیغامات
214
ری ایکشن اسکور
815
پوائنٹ
75
تکبیر ۔ اللہ اکبر
مولانا حبیب المدنی راجن پوری
( حنفی دیوبندی)
11 سال خطابت کے بعد عمرے سےواپسی پر دیوبندیوں کے باطل عقائد سے تائب ہوکر مسلک حق اھلحدیث قبول کرلیا. الحمدللہ
مولانا حبیب احمد مدنی

اوپن فورم پر موبائل نمبرز، ای میلز اور ایڈریسز وغیرہ دینے کی اجازت نہیں۔ انتظامیہ
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
ہم یہ تو نہیں کہہ سکتے کہ فاضل مولانا صاحب کو ہدایت نصیت ہوگئی۔۔۔
کیونکہ ہم(میں) اہل دیوبند کو گمراہی نہیں سمجھتے۔۔۔ ہاں اختلافات ہیں مگر۔۔۔۔۔ اللہ بہتر کرنے والا ہے۔۔۔
کسی کو حق گیارہ سال بعد سمجھ میں آیا۔۔۔
ہوسکتا ہے اللہ دوسرے بھائیوں کوتوفیق دیں کے وہ گیارہ سال پہلےحق کو پہچان لیں۔۔۔
اس خبرسے ہماری دیوبندی بھائیوں کو چاہئے کے وہ سوچیں کیا کرنا ہے؟؟؟۔۔۔
باقی ہماری نیک تمنائیں اُن کے ساتھ ہیں۔۔۔بشمول دعا۔۔۔
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
اللہ سبحان و تعالی سے دعا ہے وہ حق کو ہم پر کھول دے
اللہ موصوف پر اپنا خاص رحم عطا فرمائے اور حق پر ان کو قائم رکھے اور حق کے معاملے میں ان کا مدد گار ہو آمین
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
اللہ سبحان و تعالی سے دعا ہے وہ حق کو ہم پر کھول دے
اللہ موصوف پر اپنا خاص رحم عطا فرمائے اور حق پر ان کو قائم رکھے اور حق کے معاملے میں ان کا مدد گار ہو آمین
اللہ جس سے محبت کرتا ہے اُس کا سینہ علم کے لئے کھول دیتا ہے۔۔۔
آپس کی بات ہے۔۔۔
اب یہ نہ سمجھنا بھائی جان کے اہل دیوبندکے سینے بند پڑے ہیں۔۔۔ابتسامۃ
اللہ ہمارے اُن بھائیوں پر بھی اپنا خصوصی فضل وکرم فرمائیں۔۔۔
 

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلا علیکم
مولانا کی کوئی مجبوری ہوگی
سابقہ کمائی کا کیا ہو گا
کتنے لوگوں کو گمراہ کیا ہوگا ان کا کیا ہو گا
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
السلا علیکم
مولانا کی کوئی مجبوری ہوگی
سابقہ کمائی کا کیا ہو گا
کتنے لوگوں کو گمراہ کیا ہوگا ان کا کیا ہو گا
گمان نہ کریں۔۔۔
دُعاکریں۔۔۔
 
Top