1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقلید کے بارےمیں امام ابو حنیفہ (رحہ) کا قول۔۔۔

'اہل حدیث' میں موضوعات آغاز کردہ از سلفی طالب علم, ‏جون 06، 2015۔

  1. ‏جون 06، 2015 #1
    سلفی طالب علم

    سلفی طالب علم رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 04، 2015
    پیغامات:
    139
    موصول شکریہ جات:
    42
    تمغے کے پوائنٹ:
    56

    2.png
     
  2. ‏جون 06، 2015 #2
    سلفی طالب علم

    سلفی طالب علم رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 04، 2015
    پیغامات:
    139
    موصول شکریہ جات:
    42
    تمغے کے پوائنٹ:
    56

    اس قول کی وضاحت کے لیئے میں نے یہاں پوسٹ کیا ہے۔
    جزاک اللہ خیر۔
     
  3. ‏جون 10، 2015 #3
    ابن داود

    ابن داود فعال رکن رکن انتظامیہ
    شمولیت:
    ‏نومبر 08، 2011
    پیغامات:
    3,364
    موصول شکریہ جات:
    2,655
    تمغے کے پوائنٹ:
    556

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
    سلفی طالب علم بھائی! اگر اس کتاب الكفايةکا مکمل نام اور کے مصنف کا نام بتلا سکیں، تو اس کی بات کی تحقیق ہو سکے گی!
    اس عبارت کا متن پکار پکار کر کہتا ہے کہ یہ امام ابو حنیفہ پر جھوٹ باندھا جا رہا ہے، کہ امام ابو حنیفہ مجتہد کی خطا کی پیروری کا حکم دے رہے ہیں۔
    بہرحال، سند و سياق کی تحقیق اور تو کتاب و مصنف کے نام کے بعد ہی ممکن ہو سکے گی۔
     
  4. ‏جون 11، 2015 #4
    سلفی طالب علم

    سلفی طالب علم رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 04، 2015
    پیغامات:
    139
    موصول شکریہ جات:
    42
    تمغے کے پوائنٹ:
    56

    جزاک اللہ خیر @ابن داود ۔
    میں نے اصل میں یہ فیس بک پر پوسٹ دیکھی، احناف میڈیا کے نام سے پیج ہے، اس لیئے یہاں پوسٹ کردیا،۔ کتاب کا مکمل نام اور مصنف کا نام معلوم نہیں!!!!!
     
  5. ‏دسمبر 11، 2015 #5
    عبدالرحمن بھٹی

    عبدالرحمن بھٹی مشہور رکن
    جگہ:
    فی الارض
    شمولیت:
    ‏ستمبر 13، 2015
    پیغامات:
    2,435
    موصول شکریہ جات:
    287
    تمغے کے پوائنٹ:
    165

    حنفی مجتہدین کی تحریروں کو سمجھنے کے لئے عقل چاہئے وہ آپ لوگوں سے سلب ہوچکی ہے۔
    ابو حنیفہ رحمۃ اللہ علیہ مخطی مجتہد کی پیروی کا کہہ رہے ہیں نہ کہ مجتہد کی خطا کی پیروری کا۔ دونوں باتوں میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجتہد کبھی بھی جان بوجھ کر خطا نہیں کرتا اس سے خطا کا صدور ممکن ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ وہ ساری زندگی اس سے متنبہ نہ ہوسکے۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اجر ہی کا مستحق قرار دیا ہے۔
    يُؤْتِي الْحِكْمَةَ مَنْ يَشَاءُ وَمَنْ يُؤْتَ الْحِكْمَةَ فَقَدْ أُوتِيَ خَيْرًا كَثِيرًا وَمَا يَذَّكَّرُ إِلَّا أُولُو الْأَلْبَابِ القرآن
     
  6. ‏دسمبر 12، 2015 #6
    سلفی طالب علم

    سلفی طالب علم رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 04، 2015
    پیغامات:
    139
    موصول شکریہ جات:
    42
    تمغے کے پوائنٹ:
    56

    آپ کے اس جواب سے تو الٹا ہی لگ رہا ہے کہ آپ کی عقل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


    محترم کسی مخطی مجتہد کی پیروی اگر کوئی کرتا ہے تو لازمن اس مجتہد کی غلط بات کی بھی پیروی ہی کرے گا نا؟ یہ ایسا نہیں؟ کیوں کہ غیر مجتہد کو تو کوئی پتا نہیں کہ مجتہد نے جو کہا ہے وہ صحیح ہے یا غلط (بقول آپ کے) تو پھر تو لازمی طور پر غیرمجتہد اس مخطی مجتہد کی خطا کی بھی پیری کرے گا!
    ویسے حدیث سے اس مجتہد کے لیئے ایک اجر ضرور ثابت ہوتا ہے، مگر اس غلط بات کی پیروی کرنے والے کے لیئے کسی نیکی یا درستگی کا ذکر نہیں!
    ویسے آپ نے اس حدیث سے تقلید کے صحیح ہونے کہ لیئے یہاں پر لکھی ہے؟
    ویسے یہاں پر جس کتاب کا حوالہ دیئا ہوئا ہے اس کا پورا حوالہ لکھ دیں تو بڑی مہربانی ہوگی! آپ کے پیج پر مکمل حوالہ موجود نہ تھا!
     
  7. ‏دسمبر 23، 2015 #7
    عبدالرحمن بھٹی

    عبدالرحمن بھٹی مشہور رکن
    جگہ:
    فی الارض
    شمولیت:
    ‏ستمبر 13، 2015
    پیغامات:
    2,435
    موصول شکریہ جات:
    287
    تمغے کے پوائنٹ:
    165

    اللہ تعالیٰ نے عقل اس لئے دی ہے کہ اسے استعمال کیا جائے۔
    مجتہد اجتہاد کس لئے کرتا ہے؟؟؟
    مجتہد کے اجتہاد پر عمل کرنے والا کیوں کر اجر سے محروم ہوگا؟؟؟
     
  8. ‏دسمبر 23، 2015 #8
    سلفی طالب علم

    سلفی طالب علم رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 04، 2015
    پیغامات:
    139
    موصول شکریہ جات:
    42
    تمغے کے پوائنٹ:
    56

    الحمد للہ اسی عقل کو استعمال کرتے ہوئے کچھ بول رہا ہوں!
    آپ سے بھی درخواست ہے، عقل کو استعمال کریں اور تقلید کے چکروں سے نکلیں۔

    اس کا جواب آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی۔

    محترم میری بات کو غور سے پڑھیں، پھر کچھ جواب لکھیں۔
    آپ نے جو غلط اجتہاد پر اجر والی بات کی ہے، میں نے اس پر کہا کہ مجتہد کے لیئے تو اجر ہے، جو حدیث میں بھی بیان کیا ہوئا ہے، اس حدیث سے اس کے لیئے اجر کہاں سے ثابت ہوتا ہے جو مجتہد کی بات کو مانیں!
     
  9. ‏دسمبر 27، 2015 #9
    عبدالرحمن بھٹی

    عبدالرحمن بھٹی مشہور رکن
    جگہ:
    فی الارض
    شمولیت:
    ‏ستمبر 13، 2015
    پیغامات:
    2,435
    موصول شکریہ جات:
    287
    تمغے کے پوائنٹ:
    165

    مجتہد نے جو اجتہاد کیا ہے وہ دینی امر میں کیا ہے یا کچھ اور؟
    دین پر عمل کرنا باعث اجر ہے کہ نہیں؟
    مجتہد جان بوجھ کر خطا نہیں کرتا اور نہ کو ئی دوسرا مجتہد کی خطا سے روشناس ہوکر بھی اس پر عامل نہیں رہتا۔
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں