• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقویم الحق

شمولیت
ستمبر 20، 2012
پیغامات
5
ری ایکشن اسکور
19
پوائنٹ
0
مدرس جامعہ مرکز علوم اسلامیہ منصورہ لاہور
خطیب جامع مسجد گلبہار، کینال بنک کواپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی ، ٹھوکر نیاز بیگ لاہور

اوپن فورم پر ای میل ایڈریس اور موبائل نمبر دینے کی اجازت نہیں۔انتظامیہ
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
بھائی آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید کہتے ہیں.
اللہ آپ کی دنیا اور آخرت بہتر بنائے.آمین
بھائی میرا ایک چھوٹا سا سوال اگر آپ مائنڈ نہ کریں؟
اور وہ یہ ہے کہ .محدث فارم سے آپ کیسے متعارف ہوئے.؟؟؟اور چھوٹی سی گزارش کہ تعارف کروانے سے پہلے السلام و علیکم ضرور کہنا چاہیے.شکریہ
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
مدرس جامعہ مرکز علوم اسلامیہ منصورہ لاہور
خطیب جامع مسجد گلبہار، کینال بنک کواپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی ، ٹھوکر نیاز بیگ لاہور

اوپن فورم پر ای میل ایڈریس اور موبائل نمبر دینے کی اجازت نہیں۔انتظامیہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
تقویم الحق بھائی اہلا وسہلا ومرحبا
اراکین فورم کےلیے ایک اور خوش خبری کہ محدث فورم پر ایک اور اہل علم کا اضافہ۔ الحمدللہ
قوی امید ہے کہ تقویم بھائی اپنے علم کے ذریعے ہم سب اراکین آف محدث فورم کی ہر معاملے میں رہنمائی کرتے رہیں گے۔ ان شاءاللہ
 
Top