• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تقیہ بردار حنفیوں کا اصلی چہرہ

siddique

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
170
ری ایکشن اسکور
900
پوائنٹ
104
ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام!

میں ایک وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ اس مضمون میں فتاوی عالمگیری کی اصل عبارات عربی میں پیش کی گئی ہیں لیکن اسکین شدہ صفحات مترجم فتاویٰ عالمگیری کےمنسلک کئے گئے ہیں اس لئے کچھ مقامات پر مضمون اور اسکین شدہ صفحات میں ترجمہ کا معمولی فرق واقع ہوگیا ہے۔ اگرچہ اس وضاحت کی ضرورت نہیں تھی لیکن دیوبندیوں کی عادت ہے کہ جب کہنے کو کچھ نہ ہو تو انتہائی مضحکہ خیز اعتراضات کردیتے ہیں۔ جس بات کی ہماری نظر میں کوئی اہمیت نہیں اسی بات کی دیوبندیوں کے نزدیک بہت اہمیت ہوتی ہے کیونکہ ڈوبنے والا تنکے کا سہار تلاش کررہا ہوتا ہے۔ اب وہ سہارا جتنا بھی کمزور ہو بحث برائے بحث کے لئے کافی ہوتا ہے۔ دیوبندیو‌ں سے عرض ہے کہ برائے مہربانی یہ فضول اعتراض مت اٹھائے گا۔
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
مفہوم اسکا یہ ہے کہ شیخ کے شروع سے ش نکال دیاجائے تو وہ یخ ہوجاتاہے اوریخ برف اورٹھنڈک کو کہتے ہیں اورمومن کے آخر سے ن نکال دیاجائے تو وہ موم بن کر رہ جاتاہے
بس اس سارے مضمون میں یہی کیاگیاہے کہ سراتراشا پائوں کاٹا اوربے چارے شیخ کو یخ کرکے مومن کو موم کرنے کی سعی لاحاصل کی گئی ہے۔
اگر یہ سعی، واقعی سعی لاحاصل ہی ہوتی تو آپ اتنی تکلیف بھی گوارا نہ کرتے۔ یہ بات تو طے ہے کہ اسی قسم کی باتیں بریلوی یا اہلحدیث علماء سے سرزد ہوئی ہوتیں تو آپ کی گھن گرج سننے دیکھنے لائق ہوتی۔ بلکہ اب بھی دیگر دھاگوں میں اس سے کہیں کم تر باتوں پر اہلحدیث کو مطعون کیا جا رہا ہے۔ آپ نہیں تو آپ کے ہم مسلک دیگر افراد ہی سہی۔
بہت پہلے کسی سے سنا تھا کہ دیوبندیوں میں اگر اپنے علماء کے لئے تعصب آمیز ، غلو پر مشتمل احترام ختم ہو جائے تو شاید ان میں اور اہلحدیث میں ایکا ہو جائے۔ جو تھوڑے بہت مسائل اختلافی رہیں بھی ، تو وہ من تو شدم تو من شدی میں کوئی خاص رکاوٹ نہ ڈال سکیں گے۔

میں تو دعاگو ہوں کہ اگر تعصب کی پٹی ہماری آنکھوں پر ہے تو بھی اور آپ حضرات کی آنکھوں پر ہے ، تو بھی، اللہ اپنے خاص فضل و کرم سے اس کی موجودگی ہم پر مطلع کر دیں۔ جانتے بوجھتے کون کفر یا نفاق کو گلے لگاتاہے۔
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
میں تو دعاگو ہوں کہ اگر تعصب کی پٹی ہماری آنکھوں پر ہے تو بھی اور آپ حضرات کی آنکھوں پر ہے ، تو بھی، اللہ اپنے خاص فضل و کرم سے اس کی موجودگی ہم پر مطلع کر دیں۔ جانتے بوجھتے کون کفر یا نفاق کو گلے لگاتاہے۔
جزاک اللہ خیرا
لیکن اس کیلئے ضروری ہے کہ اللہ تبارک وتعالی سے دعاکریں کہ
اللہم ارناالاشیاء کماھی وارناالحق حقا وارزقنااتباعہ وارناالباطل باطلاوارزقنااجتننابہ
کیونکہ جب تک انسان کسی چیز کو کماھی دیکھنے کی صلاحیت اورصفت سے متصف نہیں ہوتا تواسکاحال یہی ہوتاہے کہ وہ کبھی رسی کو سانپ سمجھ بیٹھتاہے
 

مشوانی

رکن
شمولیت
ستمبر 06، 2012
پیغامات
68
ری ایکشن اسکور
312
پوائنٹ
44
پشتو میں ایک کہاوت ہے جسکا ترجمہ کچھ اسطرح ہے- کہ ایک سوۓ ۓ ئے ۓ ہوئے انسان کو تو جگایا جا سکتا ہے لیکن اگر ایک شخص آنکھیں بند کر کے سونے کی ایکٹنگ کر رہا ہو تو اسے جگانا نا ممکن ہے- بس کچھ اسی طرح مثال احناف کی ہے- تقلید کی لعنت میں اس طرح گرفتار ہیں کہ قرآن و صحیح حدیث کے حوالے ان سامنے کچھ معنی ہی نہیں رکھتیں- بڑے آسانی سے اپنے علما کے اقوال کے سامنے ان حوالوں کو جھٹلا دیتے ہیں-بہت سی مثالیں موجود ہیں ، مگر دینے کا کوئی فائدہ نہیں- بس ایک چھوٹی سی مثال کے لئے اس دھاگے کے ایک بھائی کو ہی لیجئے-
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
بس کچھ اسی طرح مثال احناف کی ہے- تقلید کی لعنت میں اس طرح گرفتار ہیں کہ قرآن و صحیح حدیث کے حوالے ان سامنے کچھ معنی ہی نہیں رکھتیں
صحیح فرمایابھائی صاحب!لیکن ذرانگاہیں کشادہ کیجئے ہوسکتاہے کہ احناف قرآن وحدیث کو رد نہ کرتے ہوں بلکہ ہمارے دور کے اہل حدیث کے فہم قرآن وحدیث کورد کرتے ہوں۔یہ مختصر سی گتھی جس دن سلجھ جائے گی انشاء اللہ سارے شکوک وشبہات کاظلم کدہ ویران ہوجائے گا۔
 
شمولیت
مارچ 15، 2012
پیغامات
154
ری ایکشن اسکور
493
پوائنٹ
95
جمشید صاحب السلام علیکم آپ نے دعوی تو بڑے بھولے انداز میں کیا تھا کہ یہ مضمون دیوبندی کتب سے سیاق و سباق سے ہٹ کر کچہ عبارتیں جوڑ کر بنایا گیا ہے- لیکن آپ نے اپنے دعوے کی دلیل پیش نہیں کی- براہ کرم وضاحت کریں تاکہ ہماری بھی اصلاح ہو-والسلام
 
شمولیت
نومبر 04، 2012
پیغامات
82
ری ایکشن اسکور
351
پوائنٹ
36
محترم شاہد نذیر صاحب!
آپ نے جو بحرطویل میں یہ مضمون گھسیٹاہے۔ بڑے صبر کے ساتھ ’کیونکہ کافی طویل ہے‘پڑھا۔
اس بحرطویل میں لکھی گئی غزل کا جواب بھی بحرطویل میں ہی دیناہوگا جس کی اس وقت فرصت نہیں ہے۔
السلام علیکم بھائی آپ سےعرض ہے الفاظ بیان کرنے کی بحائےآپ جواب دیتے تو میرے خیال سےبہتر ہے کیو نکہ شاہد نذ یر صاحب نے اصلی چہرہ دیکھایاہے ۔
 
Top