• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلاوت سورۃ الاعلی از رضا میاں

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
ابتسامہ ۔
رضا بھائی ہابیل بھائی کی قسمت نے ساتھ نہیں دیا البتہ ہم نے شرف حاصل کر لیا ہے۔ ( مسکراہٹ )
آواز اچھی ہے ۔ لیکن تجویدی غلطیاں بہت زیادہ ہیں
آپ جس فن سے گہری محبت رکھتے ہیں اس کے مطابق :
ظاہری طور پر سند صحیح ہے لیکن اس میں بہت ساری قادحہ و غیر قادحہ علتیں ہیں ۔

کسی قاری صاحب کے پاس جم کر ایک مہینہ لگا لیں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا ۔ہاں ریکارڈنگ کرکے سننے سے بھی بہت ساری غلطیاں ٹھیک ہو سکتی ہیں

اللہ قرآن و حدیث سے آپ کی محبت کو قبول فرمائے ۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384

اصلاح کے لیے جزاک اللہ خیرا، ویسے آپ کا قول بھی ضعیف ہے۔ ایک طرف سند کو صحیح کہتے ہیں اور دوسری طرف راوی کو کثیر الاوہام بھی لکھتے ہیں! لہذا دونوں اقوال باہم متعارض ہونے کے نتیجے میں ساقط قرار پاتے ہیں! ابتسامہ
ویسے اگر دو چار غلطیاں گنوا بھی دیتے تو میں اپنی سند کو مضبوط کر لوں، تا کہ صحیح القراءۃ نہیں تو کم از کم حسن القراءۃ تو قرار پاوں! ابتسامہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
اصلاح کے لیے جزاک اللہ خیرا، ویسے آپ کا قول بھی ضعیف ہے۔ ایک طرف سند کو صحیح کہتے ہیں اور دوسری طرف راوی کو کثیر الاوہام بھی لکھتے ہیں! لہذا دونوں اقوال باہم متعارض ہونے کے نتیجے میں ساقط قرار پاتے ہیں! ابتسامہ
ویسے اگر دو چار غلطیاں گنوا بھی دیتے تو میں اپنی سند کو مضبوط کر لوں، تا کہ صحیح القراءۃ نہیں تو کم از کم حسن القراءۃ تو قرار پاوں! ابتسامہ
غلطیاں مثلا :
باللہ کو باللے پڑھا ہے آپ نے ۔
ش کو بھی موٹا کر رہے ہیں ۔
ر کی تفخیم و ترقیق اپنی مرضی کے مطابق کر رہے ہیں ۔
س پڑھتے ہوئے لگتا ہے ش کی چھوٹی بہن ادا کر رہے ہیں ۔
الأعلی میں ہمزہ کا کہیں نام نشان نہیں سیدھے ع پر پہنچ گئے ہیں ۔
فجعلہ غثاء میں ھ ضمیر میں صلہ ( لمبا کرنا ) نہیں کیا ۔
افلح کی ف پر آپ نے قلقلہ کردیا ہے ۔
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
غلطیاں مثلا :
باللہ کو باللے پڑھا ہے آپ نے ۔
ش کو بھی موٹا کر رہے ہیں ۔
ر کی تفخیم و ترقیق اپنی مرضی کے مطابق کر رہے ہیں ۔
س پڑھتے ہوئے لگتا ہے ش کی چھوٹی بہن ادا کر رہے ہیں ۔
الأعلی میں ہمزہ کا کہیں نام نشان نہیں سیدھے ع پر پہنچ گئے ہیں ۔
فجعلہ غثاء میں ھ ضمیر میں صلہ ( لمبا کرنا ) نہیں کیا ۔
افلح کی ف پر آپ نے قلقلہ کردیا ہے ۔
غلطیوں کی نشاندہی کے لیے شکریہ اگرچہ آدھے سے زیادہ الفاظ سر کے اوپر سے گزر گئے! مسکراہٹ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
غلطیوں کی نشاندہی کے لیے شکریہ اگرچہ آدھے سے زیادہ الفاظ سر کے اوپر سے گزر گئے! مسکراہٹ
اسی لیے تو آپ کو مشورہ دیا تھاکہ کسی قاری صاحب کے پاس کچھ وقت لگائیں ۔ علم تجوید کا تعلق قواعد یاد کرنے سے زیادہ ادائیگی کے ساتھ ہے ۔
حافظ قرآن بچے ہوتے ہیں ان کی ادائیگی بالکل درست ہوتی ہے اور اگر قاعدہ کوئی سنیں تو شاید ایک لفظ ہی بھی نہ بتا پائیں ۔
 
Top