• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلے ہوئے سیب

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
تلے ہوئے سیب






اجزاء:۔


سیب : بڑے تین عدد

انڈے : تین عدد

چینی : آدھا پائو

تیل : حسبِ ضرورت

میدہ : آدھا پائو


ترکیب :۔



سیب چھیل کر گول کاٹ لیں ۔ تیز چھری کی نوک سے درمیان سے گٹھلی نکال لیں ۔ انڈوں کی سفیدی اور زردی الگ گہری پلیٹوں میں نکال لیں۔ سفیدی میں چینی اور میدہ ملا کر خوب پھینٹیں،جب یہ سب یکجا ہو جائیں ، تو زردی شامل کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں، اب سیب کا ایک ایک ٹکڑا لے کر تیار شدہ انڈے اور میدے کے مسکچر میں اچھی طرح لپیٹ کر گرم تیل میں‌ہلکی آنچ ہلکی آنچ پر ایک ایک ٹکڑا تلیں، سرخ ہونے پر اُتار لیںمزے دار اور آسان میٹھی ڈش تیار ہے ۔ کھلی پلیٹ میں سیب کے ٹکڑے سجا کر اوپر پستہ اور بادام باریک کٹا ہوا ڈال دیں

بشکریہ سنڈے میگزین​
 
Top