1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام ائیر لائنز کی سستی ترین ٹکٹس سعودیہ اور دیگرتمام ممالک کیلئے،تارکین وطن کیلئے

'اعلانات' میں موضوعات آغاز کردہ از speaktruth753, ‏مئی 29، 2017۔

?

کیا آپ کو سستی ترین ٹکٹس درکارہیں؟

  1. کونسی ائیر لائن سستی ہے؟

    0 ووٹ
    0.0%
  2. پی آئ اے،امارات ائیر لائن،شاہین ائیر لائن،ائیر بلیو،سیرین ائیر

    0 ووٹ
    0.0%
  1. ‏مئی 29، 2017 #1
    speaktruth753

    speaktruth753 مبتدی
    شمولیت:
    ‏اپریل 02، 2017
    پیغامات:
    45
    موصول شکریہ جات:
    5
    تمغے کے پوائنٹ:
    13

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جس کسی بھائی کو سستی ٹکٹ درکار ہو وہ اوپر دئیے گئے نمبرز پربھائی سے رابطہ کرسکتاہے۔
    بھائی کا دعوٰی ہے کہ سستی ترین ٹکٹس تمام ائیر لائینز کی یہ بھائی سعودیہ سے آپریٹ کررہے ہیں۔
    Tickets.jpg
     
  2. ‏مئی 30، 2017 #2
    کنعان

    کنعان فعال رکن
    جگہ:
    برسٹل، انگلینڈ
    شمولیت:
    ‏جون 29، 2011
    پیغامات:
    3,564
    موصول شکریہ جات:
    4,376
    تمغے کے پوائنٹ:
    521

    السلام علیکم

    ہر ملک میں سیزن پر کوئی بھی ٹکٹ سستی نہیں ہوتی، بس اتنا ہے کہ مختلف ائرلائنز کی طرف سے کچھ معمولی سا فرق ہوتا ہے، جیسے سکول کی چھٹیاں ہوں، حج و عمرہ ہو یا کچھ مہینے ایسے ہیں جن میں سفر بہت زیادہ ہوتے ہیں ان میں ٹکٹیں مہنگی ہی ہوتی ہیں، مزید کچھ ممالک میں جمعہ ہفتہ اور اتوار سفر کا انتخاب میں بھی ٹکٹیں مہنگی ہوتی ہیں اور کچھ ممالک میں ان دنوں میں ان دنوں میں ٹکٹیں مہنگی ہوتی ہیں اسی طرح کچھ مہینے ایسے ہیں جن میں تمام ائرلائنز کی طرف سے سسٹی ٹکٹوں پر اشتہار لگنے شروع ہو جاتے ہیں، جب سفر بہت ہوتا ہے اور ائرلائنز آفر پیش کرتی ہیں تاکہ کسی بھی طرح پیسنجر باہر نکلیں۔ باقی سستی ٹکٹیں حاصل کرنا بھی ایک فن ہے جو ہر کوئی نہیں جانتا ماسوائے ان کے جو سال میں بےشمار ٹریولز کرتے ہیں اور میرے لئے بھی یہ کام بہت آسان ہے،

    آپ بھی کوشش کریں تو آنلائن پر چیک کر لیا کریں بےشمار ایجنسیاں آپ کو آفر کریں گی جس پر گھبرائیں نہیں اور اس میں سے ایک سلیکٹ کر کے آنلائن خرید سکتے ہیں اس میں صرف اتنا ہے کہ یہ آنلائن ٹکٹ پر جو تاریخ آپ نے لکھائی ہے اسی میں جانا لازمی ہے ورنہ ریفنڈ نہیں ملتا ہاں اگر پہلا سفر ہی نہیں کیا تو اس صورت میں کچھ حصہ مل جاتا ہے اور یہی ٹکٹ کسی ٹریول ایجنسی سے خریدیں گے تو پھر معمولی فیس کاٹ کے باقی سری رقم واپس مل جاتی ہے اور اگر تاریخ بھی بدلنی ہو تو بڑی ایجنسیاں فری میں تاریخ بدل دیتی ہیں اور چھوٹی ایجنسی والے کچھ معاوضہ لیتے ہیں۔

    سستی ٹکٹ والوں کو اگر آپ کبھی ٹیسٹ کے لئے فون کریں تو ریٹ وہی ہو گا جو وہ دے رہے ہوتے ہیں اور اگر آپ انہیں سستی ایڈورٹائزنگ کا پوچھیں تو وہ آپ کو بےشمار ایسے اعتراضات بتائیں گے کہ آپ کا اسی قیمت پر خریدنے کے لئے مجبور ہو جائیں گے۔

    باقی آپ جو آفر پیش کر رہے ہیں وہ ہمارے بھائیوں کو ان سے بھی رابطہ کرنا چاہئے۔اس میں ایک مشکل ہے کہ اشتہار میں آئی اے ٹی اے کا کہیں ذکر نہیں، میری رائے اضافی معلومات کے لئے ہے۔

    والسلام
     
    Last edited: ‏مئی 30، 2017
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
    • لسٹ
  3. ‏مئی 31، 2017 #3
    speaktruth753

    speaktruth753 مبتدی
    شمولیت:
    ‏اپریل 02، 2017
    پیغامات:
    45
    موصول شکریہ جات:
    5
    تمغے کے پوائنٹ:
    13

    آپ کے احترام اور اختلاف کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے متعلقہ آدمی سے آئی اے ٹی اے مانگا اورہم کو دیا بھی گیا۔باقی اگر آپ کو بھی چاہیے ہوتو بتانا ہم اس بھائی سے کہیں گے۔فی الحال وہ کسی وجہ سے مصروف ہیں
     
  4. ‏مئی 31، 2017 #4
    speaktruth753

    speaktruth753 مبتدی
    شمولیت:
    ‏اپریل 02، 2017
    پیغامات:
    45
    موصول شکریہ جات:
    5
    تمغے کے پوائنٹ:
    13

    سستی ائیر لائینز بعض ایسی ہیں جو نان ریفنڈایبل ہوتی ہیں جیسے ایئر عریبیہ وغیرہ اس لیے اور بعض آفر ایسی ہوتی ہیں جس میں خریدا ہوا ٹکٹ ریفنڈ نہیں ہوتا
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں