1. آئیے اہم اسلامی کتب کو یونیکوڈ میں انٹرنیٹ پر پیش کرنے کے لئے مل جل کر آن لائن ٹائپنگ کریں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ کے ذریعے آپ روزانہ فقط دس پندرہ منٹ ٹائپنگ کر کے ہزاروں صفحات پر مشتمل اہم ترین کتب کو ٹائپ کرنے میں اہم کردار ادا کرکے صدقہ جاریہ میں شامل ہو سکتے ہیں۔ محدث ٹائپنگ پراجیکٹ میں شمولیت کے لئے یہاں کلک کریں۔
  2. آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمام احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے.

'اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں' میں موضوعات آغاز کردہ از اسحاق سلفی, ‏جون 21، 2018۔

  1. ‏جون 21، 2018 #1
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,186
    موصول شکریہ جات:
    2,366
    تمغے کے پوائنٹ:
    777

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    میری والدہ صاحبہ کی صحت و شفاء کیلئے
    تمام بھائیوں سے دعاء کی درخواست ہے ،
    اسأل الله العظيم رب العرش الكريم ان يشفيها ويعافيها
    اللهم اشفها شفاء ليس بعده سقما ابداً
     
  2. ‏جون 21، 2018 #2
    عبدالرحمن حمزہ

    عبدالرحمن حمزہ رکن
    شمولیت:
    ‏مئی 27، 2016
    پیغامات:
    238
    موصول شکریہ جات:
    70
    تمغے کے پوائنٹ:
    61

    أسأل الله العظيم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    أسأل الله العظيم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    أسأل الله العظيم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    أسأل الله العظيم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    أسأل الله العظيم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    أسأل الله العظيم رب العرش العظیم ان یشفیھا
    أسأل الله العظيم رب العرش العظیم ان یشفیھا

    اللهم متعها بالصحة والعافية وأطل عمرها في طاعتك
    اللہ تعالیٰ ان کو جلد از جلد مکمل شفا عطا فرمائے اور اس تکلیف کے بدلے ان کے درجات بلند فرمائے آمین
     
  3. ‏جون 21، 2018 #3
    محمد طارق عبداللہ

    محمد طارق عبداللہ سینئر رکن
    جگہ:
    ممبئی - مہاراشٹرا
    شمولیت:
    ‏ستمبر 21، 2015
    پیغامات:
    2,323
    موصول شکریہ جات:
    710
    تمغے کے پوائنٹ:
    224

    اللہ تعالی آپکی والدہ ماجدہ پر کرم خاص کرے اور انہیں هر شر سے محفوظ رکهے

    ﺍﺳﺄﻝ ﺍﻟﻠﻪ ﺍﻟﻌﻈﻴﻢ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺮﺵ ﺍﻟﻜﺮﻳﻢ ﺍﻥ ﻳﺸﻔﻴﻬﺎ ﻭﻳﻌﺎﻓﻴﻬا
    ﺎﺍﻟﻠﻬﻢ ﺍﺷﻔﻬﺎ ﺷﻔﺎﺀ ﻟﻴﺲ ﺑﻌﺪﻩ ﺳﻘﻤﺎ ﺍﺑﺪﺍً
     
  4. ‏جون 21، 2018 #4
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,186
    موصول شکریہ جات:
    2,366
    تمغے کے پوائنٹ:
    777

    آمین یارب العالمین
    وجزاکم اللہ تعالی خیراً
     
  5. ‏جون 21، 2018 #5
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,186
    موصول شکریہ جات:
    2,366
    تمغے کے پوائنٹ:
    777

    آمین یارب العالمین
    وجزاکم اللہ احسن الجزاء
     
  6. ‏جون 21، 2018 #6
    خان سلفی

    خان سلفی رکن
    شمولیت:
    ‏مارچ 19، 2012
    پیغامات:
    161
    موصول شکریہ جات:
    205
    تمغے کے پوائنٹ:
    82

    اللہ پاک آپ کی والدہ محترمہ کو جلد صحت یاب کرے
    سأل الله العظيم رب العرش العظیم ان یشفیھا
     
  7. ‏جون 21، 2018 #7
    ابن طاھر

    ابن طاھر رکن
    جگہ:
    ارض الله
    شمولیت:
    ‏جولائی 06، 2014
    پیغامات:
    155
    موصول شکریہ جات:
    52
    تمغے کے پوائنٹ:
    75

    آمین یا رب العالمین
     
  8. ‏جون 21، 2018 #8
    اسحاق سلفی

    اسحاق سلفی فعال رکن رکن انتظامیہ
    جگہ:
    اٹک ، پاکستان
    شمولیت:
    ‏اگست 25، 2014
    پیغامات:
    6,186
    موصول شکریہ جات:
    2,366
    تمغے کے پوائنٹ:
    777

    آمین یارب العالمین
    اور اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
    آمین یارب العالمین
    اور اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔
     
  9. ‏جون 21، 2018 #9
    عدیل سلفی

    عدیل سلفی مشہور رکن
    جگہ:
    کراچی
    شمولیت:
    ‏اپریل 21، 2014
    پیغامات:
    1,513
    موصول شکریہ جات:
    395
    تمغے کے پوائنٹ:
    197

    اذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
    اے اللہ بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے شفاء عطاء فرما تو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے
     
  10. ‏جون 21، 2018 #10
    T.K.H

    T.K.H مشہور رکن
    جگہ:
    یہی دنیا اور بھلا کہاں سے ؟
    شمولیت:
    ‏مارچ 05، 2013
    پیغامات:
    1,092
    موصول شکریہ جات:
    315
    تمغے کے پوائنٹ:
    156

    اللہ تعالٰی محترم اسحاق سلفی صاحب کی والدہ ماجدہ کو شفاءِ کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے ، آمین یا رب العالمین !
     
لوڈ کرتے ہوئے...

اس صفحے کو مشتہر کریں