• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تمنائیں

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم
آج کچھ لوگ اس غلط فہمی میں مبتلا ہیں کہ قیامت کے دن وہ اپنے پیروں اور بابوں جن کے مزارات پر وہ نذرونیازیں دیتے ہیں وہ قیامت کے دن ان کے کسی کام آ سکیں گے۔ کوئی کہتا ہے فلاں کا دامن پکڑ لیں گے تو کوئی فلاں کے دامن سے امیدیں وابستہ کیے بیٹھا ہے۔شاعر نے صحیح کہا ہے:
تمناؤں میں الجھایا گیا ہوں​
کھلونے دے کہ بہلایا گیا ہوں​
اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے آمین​

سنیں یہ بیان۔۔۔
 
Top