• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

توحید کنز الایمان کے آئینے میں

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
توحید کنز الایمان کے آئینے میں

فہرست

قرآن اللہ تعالی نے آسان بنایا ہے ۔
اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے ۔
اسلام کے سوا کوئی دین قبول نہیں ہوگا ۔
شرک کی وضاحت (دین بنانا شرک ہے )
زمین پر اکثریت گمراہ ہے ۔
اکثر لوگ اللہ کو ماننے کے باوجود شرک کرتے ہیں ۔
اکثر لوگ ایمان نہیں لائیں گے
اس کی پیروی کریں گے جس پر اپنے باپ دادا کو پایا ۔
اللہ اور اس کے رسو ل کی طرف آئو تومنافق منہ موڑ کر پھر جاتے ہیں ۔
رسول اس لئے بھیجے کہ صرف ایک اللہ کی عبادت کی جائے ۔
شرک کرنے سے اعمال ضائع ہوجاتے ہیں۔
شرک کرنے والے پر جنت حرام ہے ۔
شرک اللہ معاف نہیں کرے گا۔
صرف اللہ کو پکارنا چاہیئے ۔
اللہ کے سواء کوئی بھی تکلیف ٹالنے والا نہیں ۔
اللہ کے سوا کوئی برائی دور کرنے والانہیں نہ بھلائی دینے والا۔
اللہ کو پکارا جاتا تو کفر کرتے اوروں کوشریک ٹھہرایا جاتا تو مان لیتے ۔
اپنی جانوں کے بھلے برے کے مالک نہیں ۔
اللہ دعائیں قبول کرتا ہے ۔
آفتوں سے نجات دینے والا اللہ ہے ۔
اللہ ہر بے چینی سے نجات دیتا ہے ۔
جب کشتی میں سوار ہوتے ہیں تو اس وقت صرف اللہ کو پکارتے ہیں ۔
جن کو اللہ کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہیں ۔
قیامت والے دن تمہاری شرک سے انکار کردیں گے ۔
اکثر لوگوں کوحق برا لگتا ہے
اللہ جس کو چاہے اولاد دے جس کو چاہے نہ دے ۔
اللہ کے سوا جب اوروں کا ذکر ہوتا ہے خوشیاں مناتے ہیں
وہ تم سے تکلیف دور کرنے کا اختیار نہیں رکھتے ۔
قیامت تک مچھلی کے پیٹ میں رہتے ۔
جونہ نفع دے سکتے ہیں نہ نقصان او رکہتے ہیں ۔
میرے لئے اللہ ہی کافی ہے ۔
اللہ تعالی دعا قبول کرتاہے جو کوئی پکارتا ہے ۔
اللہ نے فرمایا مجھ سے دعا کرو میں قبول کروں گا ۔
اللہ بندے کی دل کی رگ سے بھی زیادہ قریب ہے ۔
ہدایت دینا رسول eکے اختیار میں نہیں ۔
کیا اللہ اپنے بندوں کے لئے کافی نہیں ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بشر تھے ۔
اللہ نے جتنے رسول بھی بھیجے (بشر )مرد ہی تھے ۔
کفار اس وجہ سے ایمان نہیں لائے کہ آدمی کو رسول بنایا ۔
اگر زمین میں فرشتے ہوتے چین سے چلتے تو رسول بھی فرشتے کو بناتا ۔
قرآن کو اللہ نے نور کہا ۔
رسول صلی اللہ علیہ وسلم حاضر وناظر نہیں ہیں۔
موت کا اقرار کیا ہے (اللہ کے رسول کے لئے )۔
دیگر انبیاء کی موت کا تذکرہ ۔
علم غیب صرف اللہ کے پاس ہے ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبروالوں کو بھی نہیں سنا سکتے ۔
تم مردوں کونہیں سناسکتے ۔
اگر اللہ سے محبت ہے تو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کرو ۔
آخرت پرایمان رکھتے ہو تو اللہ اور رسول کی طرف رجوع کرو ۔
جو رسول کے فیصلہ کو تسلیم نہ کرے وہ مومن نہیں ۔
جو شخص ہدایت واضح ہونے کے بعد رسول کی مخالفت کرے وہ جہنم میں داخل ہوگا ۔
اگر تمہارے باپ بیٹے بھائی بیویاں رشتہ دار ۔
اللہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہے اور نہ غم وہ جو ایمان لائے
اللہ اور رسول کا حکم مانے اور پرہیزگاری اختیار کرے ۔
اگر رسول کی پیروی کرو گے تو ہدایت پائو گے ۔
جو لوگ رسول اللہ کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں ۔
جو رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حرام کو حرام نہیں مانتے ۔
قیامت والے دن ظالم اپنے ہاتھ چبائے گا ۔
جو کچھ تم کو رسول دیں وہ لے لو اور جس سے منع کریں بازرہو ۔
قیامت والے دن پیشوا جن کی پیروی کیجاتی ہے ۔
جس دن ان کے منہ آگ میں الٹ پلٹ کئے جائیں گے ۔
جو کچھ محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتارا گیا اس پر ایمان لائو۔
نفع ونقصان کا اختیار اللہ رسول کے پاس نہیں ۔
ہرچیزکا مالک اللہ ہے ۔
اگر والدین شرک کرنے کو کہیں تو نہیں مانو ۔
اکثر لوگ گمان پرچلتے ہیں ۔
مدد صرف اللہ غالب حکمت والے کی طرف سے ہے ۔
بعض لوگ اللہ کے لئے مثالیں بیان کرتے ہیں ۔
امتیوں کوامام بنانے کے بجائے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا امام بنائیں ۔
رسول صلی اللہ علیہ وسلم کتاب جانتے تھے نہ احکام ۔
اللہ ہی کشتی کو خشکی کی طرف بچا لاتا ہے ۔
قرآن غیر اللہ کی طرف سے ہوتا تو اس میں بہت اختلاف ہوتا ۔
سب جن اور انسان مل کر قرآن جیسا کلام نہیں لاسکتے ۔
اگر بالفرض رسول صلی اللہ علیہ وسلم بھی ایک بات ہماری طرف بنالاتے تو ؟
قرآن میں غور نہیں کرتے یا دلوں میں (تالے )لگے ہوئے ہیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہیں گے اے میرے رب میری قوم نے قرآن چھوڑ دیا تھا ۔
 
Top