• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تو آج پھر یاد آرہا ہے !!!!!

خنساء

رکن
شمولیت
مارچ 14، 2014
پیغامات
194
ری ایکشن اسکور
96
پوائنٹ
45
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔عید کی خوشیوں میں اپنی امت کے ان نوجوانوں کو مت بھولیے گا جو آپ کے لیے اور تمام امت کے لیے لڑ رہےہیں اور ان جوانوں کو بھی یاد رکھیئے گا جن کی یہ عید عقوبت خانے میں گزری ہے اور جن کی کئی سال سے عیدیں عقوبت خانوں میں گزر رہی ہیں ۔اور پاکستان وزیرستان فلسطین شام عراق برما بھارت اور جہاں بھی مسلم امت بے حال ہے ان کو اپنی دعاؤں اور خوشیوں میں یاد رکھیئے گا۔​
یہ نشید میرے تمام مجاہدوں کے نام
 
Top