• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تکنیکی ناظم شاکر بھائی سے ایک شکوہ / سوال

حسن شبیر

مشہور رکن
شمولیت
مئی 18، 2013
پیغامات
802
ری ایکشن اسکور
1,834
پوائنٹ
196
ساجد بھائی آپ تو ڈرا دھمکا کر مبارک دیتے ہو۔۔۔۔
اللہ خیر ہی کرے۔۔۔
ہاہاہاہاہہااہاہاہاہاہا نہیں وقاص ایسا بھی نہ کہیں ویسے ایک بات ہے لگ کچھ ایسا ہی رہا ہے شاکر بھائی کو مجبوراجواب دینا ہی پڑگیا۔ہاہاہاہاہاہاہسا
 

shinning4earth

مبتدی
شمولیت
اپریل 11، 2013
پیغامات
71
ری ایکشن اسکور
173
پوائنٹ
26
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ:-
اللہ تعالی سے دُعا ہے کہ وہ ہمارے شاکر بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ٹیشن کو خوشی میں بدل دے آمین اور ان کی زندگی میں آنے والی ہر بیماری کو دور کر دے آمین اور آپ کی ہر جائز خواہش کو پورا کرے آمین اور آپ کو ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھے آمین اور آپ کو جنت الفردوس میں بلند درجات سے نوازے آمین۔
آمین یا رب العالمین
 
Top