• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

شکایت تھریڈ کا جواب نہ دے پانا

نبیل ارشد

مبتدی
شمولیت
اپریل 07، 2013
پیغامات
40
ری ایکشن اسکور
89
پوائنٹ
23
پلیز مجھے بتایا جائے کے میں سوال و جواب کے سیکشن میں جو تھریڈ شروع کروں ، اسکا جواب آئے تو نیچے آپشن ھوتا ہے کہ آپ یہاں جواب نہیں دے سکتے کیا یہ فارم کا اصول ہے یا میرے ساتھ کوئی مسئلہ آ رہا ہے؟؟؟؟؟
 
شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
پلیز مجھے بتایا جائے کے میں سوال و جواب کے سیکشن میں جو تھریڈ شروع کروں ، اسکا جواب آئے تو نیچے آپشن ھوتا ہے کہ آپ یہاں جواب نہیں دے سکتے کیا یہ فارم کا اصول ہے یا میرے ساتھ کوئی مسئلہ آ رہا ہے؟؟؟؟؟
جی ایک مرتبہ سوال کے بعد دوبارہ اس دھاگے میں مفتی صاحب کے علاوہ کسی کو بھی لکھنے کی اجازت نہیں۔ سائل کو بھی نہیں۔ تاکہ غیر ضروری بحث مباحثہ سے گریز کیا جا سکے۔ یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے، فورم کے قواعد میں ایسے ہی طے کیا گیا ہے۔
 
شکریہ
 
Top