• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تہذیب النسواں و تربیت الانسان

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
تبصرہ

زیر تبصرہ کتاب’’ تہذیب النسواں وتربیۃ الانسان ‘‘ ریاست بھوپال کی ملکہ نواب شاہجہان بیگم صاحبہ کی تصنیف ہے جو انہوں نے انتہائی اخلاص کے ساتھ خاندان بھوپال کی مستورات اور بیگمات کی تعلیم وتربیت اور راہنمائی کے لئے مرتب کی تھی۔اس دور کے اہل علم وفضل اور اصحاب تحقیق نے اسے نہایت پسند فرمایا اور اصلاح نسواں کے لئے اس کو بڑا مفید قرار دیا۔مصنفہ موصوفہ نے اس کتاب میں عورتوں کی امراض،ادویہ گھٹی،عقیقہ،تقریبات،غذا ولباس،بیماری وعلاج،منت ونذر،توہمات،ادعیہ،تربیت،والدین کا برتاو،گھر کی آرائش،زیورات،تعلیم،فنون سپہ گری،کھانا پکانا،کپڑا سینا،کپڑا رنگنا،ازدواجی تعلقات،حقوق الزوجین،نکاح وطلاق وخلع،عدت،تیمارداری،تعزیت،موت،جزع وفزع،تجہیز وتکفین،سوگ ،خیرات،مقبرہ،زیارت قبور وغیرہ کو نہایت عمدگی سے بحوالہ نصوص واحادیث سلیس عبارت میں بڑی شرح وبسط کے ساتھ تحریر کیا ہے۔آپ ایک پڑھی لکھی اور دیندار خاتون تھیں ۔آپ نے اس کے علاوہ بھی کئی کتب لکھی ہیں جن میں سے تاج الاقبال ،خزینۃ اللغات،مثنوی صدق البیان ،تنظیمات شاہجہانیہ اور تاج الکلام قابل ذکر ہیں۔ یہ کتاب اگرچہ شاہی خاندان کی عورتوں کے لئے لکھی گئی تھی مگریہ اس قابل ہے کہ تمام پڑھی لکھی خواتین کو چاہئے کہ وہ اس کا مطالعہ کریں اور اپنی خانگی زندگی میں اس سے فائدہ اٹھائیں۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مصنفہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور ان کے درجات حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
فہرست مضامین

مقدمہ
تمہید ازمؤلفہ
باب اول
عورتوں کی بیماریوں اور ان کا علاج
حمل نہ ٹھہرنے کا بیان
وجوہ اسقاط کے بیان میں
اسقاط اور مرابچہ پیدا ہونے کا بیان
باب دوم
حمل کی پہچان
حمل کی احتیاط
بچے کی تدبیر
باب سوم
بچے کی گھٹی اور احتیاط
زچہ کے احتیاط کابیان
بچے کے دودھ پلانے کا بیان
باب چہارم
عقیقے کا بیان
بچے کا نام رکھنا
چھٹی کا بیان
ختنے کا بیان
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب پنجم
غذا کھلانے کے طریقے
بچے کے لباس وغیرہ کا بیان
بچوں کو گفتگو وغیرہ سکھانے کے طریقے
باب ششم
بچوں کی بیماریاں اور ا ن کا علاج
ان امراض اور ادویات کا بیان جو بعض بچوں کو ہوتے ہیں
بچوں کودوا کرنے کا طریقہ
ان عملوں کا بیان جن کو کرنا شرعاً منع ہے الخ
باب ہفتم
منت اور نذر وغیرہ کا بیان
کن چھیدن کےطریقے الخ
مکتب اور نشرہ کا بیان
ماہ مبارک میں روز مرہ کھانے کا بیان
باب ہشتم
اولاد کےساتھ والدین کا برتاؤ
اتالیفی کی شرطوں کا بیان
آداب سکھانے کابیان
خوش اخلاقی
باب نہم
گھر کی آرائش اورصفائی وغیرہ الخ
جسم کی صفائی اور آرائش
لباس کا بیان
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب دہم
علم سکھانے کا بیان
علم دینی سکھانے کا بیان
لکھناسکھانے کا بیان
باب یاز دہم
ریاضت کے طریقے
شہسواری
باب دو ازدہم
کھانا پکانے کا بیان
گٹکہ اور بیڑہ بنانا
سينا سکھانا
کپڑے رنگنے کی ترکیبیں
باب سیز دہم
بلوغ کا بیان
ستر اور پردے کا بیان
ان ناتے اور مذہب والوں کا بیان جن سےنکاح درست نہیں
ترغیب نکاح اور منگنی کی شرطیں
باب چہار دہم
نکاح کی شرطوں کا بیان
اولیاء نکاح
مہر کا بیان
آداب صحبت
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب پانزدہم
عورتوں کا دوسرا نکاح
ولیمے کا بیان
میاں بیوی کے حقوق
نان نفقے کا بیان
باب شانز دہم
طلاق کا بیان
عدت کا بیان
ان امو ر کا بیان جن سے بدوں طلاق نکاح ٹوٹ جاتا ہے
باب ہفتا دہم
بیماری اور مصیبت پر صبر کرنا
بیمار کی خدمت اور خبر گیری
عیادت کا بیان
موت کی آرزد کرنے کی ممانعت
باب ہیژدہم
موت کی علامات نزع کی حالت الخ
دم نکلنے کےبعد کیا کرنا چاہیے
فرط کا بیان
قبر کی تیاری
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,401
ری ایکشن اسکور
9,990
پوائنٹ
667
باب نوز دہم
مردے کونہلانا اور کفنانا
جنازہ لے جانا او راس پر نماز پڑھنا
نماز جنازہ
دفن کرنا
تعزیت کا بیان
باب بستم
سوگ ، تیجہ ، دسواں وغیرہ رسموں کا بیان
مردےکی طرف سے خیرات کرنا
مقبرہ وغیرہ بنانا
قبروں کی زیارت کےآداب
خاتمہ طبع اول
خاتمہ طبع ثانی
خاتمہ طبع ثالث
خاتمہ طبع چہارم
فہرست وغیرہ
 

Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
کیا یہ کتاب فہم سلف کے مطابق ہے اور موضوع اور ضعیف روایات سے پاک ہے ؟؟
 
Top