• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تین شہر انڈیا اور تین مذھب !

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
کوئی نہیں ـ دین اسلام میں فرقہ بنانا ممنوع ہے ـ
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,409
پوائنٹ
562
اور کیا اہل حدیث فرقہ نہیں۔۔۔؟
سُوۡرَةُ آل عِمرَان
وَاعۡتَصِمُوۡا بِحَبۡلِ اللّٰهِ جَمِيۡعًا وَّلَا تَفَرَّقُوۡا‌‏ ﴿۱۰۳﴾
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
اور کیا اہل حدیث فرقہ نہیں۔۔۔؟
اہل حدیث قرآن و سنت کی اصل تعلیم پر مبنی ایک گروہ ہے، جیسے جیسے لوگ اسلام کی تعلیمات میں رخنہ اندازی کر کے گروہوں میں بٹتے چلے گئے اور فرقہ بازی کے جرم میں مبتلا ہوئے، پھر اصل کی شناخت بھی خلط ملط ہو گئی، پس اُس اصل کی شناخت موجودہ دور میں اہل حدیث ہیں۔

لیکن افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ اب اہل حدیثوں میں بھی کچھ ایسی باتیں در آئی ہیں کہ وہ بھی اپنی اصل دعوت کو اور اپنے اصل مقصد کو نظرانداز کر کے دیگر فرقہ واریت کی لپیٹ میں آ چکے ہیں اور قرآن و حدیث کی تعلیم لوگوں کو سکھانے کی بجائے سلفیت کی طرف لے جانے کی سعی کی جا رہی ہے۔

ابھی کچھ دنوں پہلے میں نے ایک پوسٹر بنایا جس کا مواد یہ تھا "جو بھی اہل حدیث موجودہ کسی جمہوری سیاسی پارٹی کی حمایت کرتا ہے، اُس کی خاطر بحث و مباحثہ کرتا اور لڑتا مرتا ہے تو اُس کو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے"

اگرچہ اہل حدیث کی اکثریت نے اِس کو سراہا لیکن کچھ علماء کی عقیدت میں ڈوبے ہوئے اہل حدیثوں نے اس کو علماء کی بے ادبی اور تکفیریت کی طرف رجحان قرار دیا۔ (نعوذباللہ)
 
Top