• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

جادو اور نظر بد لگ جانے کی صورت میں قرآن و حدیث سے علاج

رانا ابوبکر

رکن نگران سیکشن
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 24، 2011
پیغامات
2,075
ری ایکشن اسکور
3,040
پوائنٹ
432
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
جادو ہوجانے کی صورت میں اور نظر کے لگ جانے کی صورت میں قرآن و حدیث میں اس کا کیا علاج ہے؟
 

Aamir

خاص رکن
شمولیت
مارچ 16، 2011
پیغامات
13,382
ری ایکشن اسکور
17,097
پوائنٹ
1,033
محدث فتویٰ پر شاید یہ دعا غلط لکھی ہوئی ہے.
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّة مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْطَانٍ وَہَامَّة وَمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَامَّة

جبکہ اصل دعا میں لفظ "شَرِّ" ہے ہی نہیں.۔۔
أعوذ بكلمات الله التامة من كل شيطان وهامة ومن كل عين لامة


الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد! جادو ہوجانے کی صورت میں رب تعالیٰ سے دعاء اور معوذتین پڑھے اور نظر لگ جانے کی صورت میں نظر کا دم اور نظر لگانے والے کے وضوء سے گرے ہوئے پانی کے ساتھ غسل شرعی علاج ہیں۔ نظر کادم یہ ہے:
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّة مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْطَانٍ وَہَامَّة وَمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَامَّة

’’ میں اللہ کے کلمات تامہ کے ذریعے ہر شیطان، زہریلے جانور اور ہر ضرر رساں نظر کے شر سے پناہ مانگتا ہوں۔‘‘ 1
دوسرے کو دم کرنا ہو تو اَعُوْذُ کی جگہ اُعِیْذُك پڑھے۔
 

حافظ محمد عمر

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
427
ری ایکشن اسکور
1,542
پوائنٹ
109
محدث فتویٰ پر شاید یہ دعا غلط لکھی ہوئی ہے.
اَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰہِ التَّامَّة مِنْ شَرِّ کُلِّ شَیْطَانٍ وَہَامَّة وَمِنْ کُلِّ عَیْنٍ لَامَّة

جبکہ اصل دعا میں لفظ "شَرِّ" ہے ہی نہیں.۔۔
أعوذ بكلمات الله التامة من كل شيطان وهامة ومن كل عين لامة
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بھائی جان غلطی کی نشاندہی کا بہت شکریہ: اصل میں ہم عبد المنان نور پوری صاحب کا فتاویٰ احکام ومسائل محدث فتویٰ سائیٹ پر یونیکوڈ میں ڈال رہے ہیں اور اس میں اسی طرح مذکور ہے اور وہاں جو نور پوری صاحب نے حوالہ دیا ہوا ہے اس کو میں نے آپ کی نشاندہی کے بعد چیک کیا تو اس حدیث میں واقعی یہ الفاظ نہیں ہیں بہر حال نور پوری صاحب کے فتاویٰ میں یہ الفاظ مذکور ہیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
اور وہاں جو نور پوری صاحب نے حوالہ دیا ہوا ہے اس کو میں نے آپ کی نشاندہی کے بعد چیک کیا تو اس حدیث میں واقعی یہ الفاظ نہیں ہیں بہر حال نور پوری صاحب کے فتاویٰ میں یہ الفاظ مذکور ہیں۔
جزاکم اللہ خیرا عمر بھائی
ہوسکتا ہے کہ کتاب میں غلطی رہ گئی ہو۔ اس لیے آپ اصل حوالہ سے پروف کرکے درست کردیں۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
محدث فتویٰ پر شاید یہ دعا غلط لکھی ہوئی ہے.
جزاکم اللہ خیراواحسن الجزاء فی الدارین عامر بھائی جان
دعاء میں درستگی کردی گئی ہے۔
 
Top